Abdul-Rehman Welfare Foundation

Abdul-Rehman Welfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul-Rehman Welfare Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Jatli Gujarkhan, Gujar Khan.

عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال کی ٹیم نے چیئرمین راجہ اخلاق حسین کی قیادت میں  فلاحی ادارہ  "خدمت خلق" کا دورہ  ...
09/06/2026

عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال کی ٹیم نے چیئرمین راجہ اخلاق حسین کی قیادت میں فلاحی ادارہ "خدمت خلق" کا دورہ کیا ،

عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال کے زیر اہتمام اہل علاقہ کی سہولت کے لیے ایک خصوصی "فری گائنی میڈیکل کیمپ" کا انعق...
07/06/2026

عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال کے زیر اہتمام اہل علاقہ کی سہولت کے لیے ایک خصوصی "فری گائنی میڈیکل کیمپ" کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا بنیادی مقصد خواتین کے امراض کے بروقت علاج اور غذائی قلت کا شکار چھوٹے بچوں کو طبی امداد فراہم کرنا تھا۔ کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹرز نے خواتین اور بچوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں موقع پر ہی مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ یہ کیمپ عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین راجہ اخلاق حسین کی زیرِ قیادت منعقد ہوا، جس میں صدر راجہ ظفر، جنرل سیکرٹری راجہ ارشاد دھمیال سمیت فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم نے رضاکارانہ خدمات انجام دیتے ہوئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا۔
​اس موقع پر ڈی ڈی ایچ او (DDHO) تحصیل گوجرخان عامر شیخ اور مریم ہیلتھ کلینک جھونگل کے ڈاکٹر شہزاد نے کیمپ کا خصوصی دورہ کیا۔ ڈی ڈی ایچ او عامر شیخ نے فاؤنڈیشن کے فلاحی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن نہ صرف دکھی انسانیت کی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے، بلکہ اس طرح کے کیمپس کے ذریعے گورنمنٹ سیکٹر کے ہیلتھ کلینک کی افادیت کو اجاگر کر کے انہیں پروموٹ بھی کر رہی ہے۔ تقریب کے دوران چیئرمین راجہ اخلاق حسین نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن مستقبل میں بھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات جاری رکھے گی۔ اہلیانِ علاقہ نے فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے اسے غریب اور نادار طبقے کے لیے ایک بہترین سہولت قرار دیا ہے۔

04/06/2026
انوار اخلاق (یوتھ ممبر عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال) کے گھر  راجہ اخلاق حسین چیئرمین عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈی...
30/05/2026

انوار اخلاق (یوتھ ممبر عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال) کے گھر راجہ اخلاق حسین چیئرمین عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن ممبران کے ہمراہ جا کر انوار اخلاق کی دادی صاحبہ اور حافظ اخلاق کی والدہ ماجدہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اویس امجد (یوتھ ممبر عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال) کے گھر راجہ اخلاق حسین چیئرمین عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن ...
30/05/2026

اویس امجد (یوتھ ممبر عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال) کے گھر راجہ اخلاق حسین چیئرمین عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن ممبران کے ہمراہ جا کر اویس امجد کی والدہ ماجدہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

30/05/2026

عبدالرحمان ویلفیئر فاؤنڈیشن بھیر کلیال کی ٹیم نے چیئرمین راجہ اخلاق حسین کی قیادت میں دربار عالیہ بھنگالی شریف پر حاضری دی اور سرپرست اعلی دربار عالیہ بھنگالی شریف پیر سید مخدوم عباش شاہ صاحب اور صاحبزادہ سید اسد اللہ شاہ ہمدانی (متعلم الاہزر یونیورسٹی مصر )سے خصوصی ملاقات کی ،

09/05/2026

معرکہ "بنیان المرصوص" کی پہلی سالگرہ پر پاک فوج کو خراجِ تحسین۔ عبدالرحمن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم کا شہداء کی قبور پر حاضری فاتحہ خوانی کی اور گل باشی بھی کی ۔۔

Address

Jatli Gujarkhan
Gujar Khan
47790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul-Rehman Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul-Rehman Welfare Foundation:

Share