AL-Falah Committee

AL-Falah Committee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Falah Committee, Non-Governmental Organization (NGO), Chak 180GB to Main Road Chak 180GB, Gojra.

Pakistan based a Village nonprofit organization working for socio-economic development of weaker sections of Village society focusing on Education, Healthcare, Social Welfare, Community Development, Economic Empowerment, Orphan Care & Disaster Relief

تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو
26/08/2026

تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو

الحمدللہ !ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پود...
23/08/2026

الحمدللہ !
ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پودے لگا رہی ہے آپ احباب بھی تعاون کریں ہمارے ساتھ مل کر پودے لگائیں شکریہ۔
آپ نے صرف ہمارا حوصلہ بڑھانا ہے باقی سارا کام ہم نے اللہ کی رضا کے لیے کرنا ہے
ہمارے کام میں آپ کی دلچسپی ہی ہمارے لیے باعث افتخار ہے
اگر یونہی آپ احباب کا تعاون ہمارے ساتھ جاری و ساری رہا تو ہم انشاءاللہ اپنے گاؤں کو گلی محلوں کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنا کر دم لیں گے
واضح رہے کہ اس سے پہلے ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول کے حقدار بچوں میں جرسی بوٹ یونیفارم اور سردیوں کا سامان مہیا کیا تھا جو بروقت اور حقداروں تک پہنچایا گیا اس کے علاوہ رمضان شریف میں ہم نے ضرورت مند گھرانوں میں فری راشن بیگ تقسیم کیے
آپ دوستوں کی بدولت ہی ہمارا عزم اور حوصلہ بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا۔
آپ ہمارے ساتھ مالی جسمانی ہر طرح کی معاونت کر سکتے ہیں اپنے عطیات و صدقات و خیرات اپنے گاؤں کی الفلاح ویلفیئر کمیٹی AL-Falah Committee کو دیں ۔
انشاءاللہ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ آپ کے گاؤں کی فلاح و بہبود اور خوبصورتی پر خرچ ہوگا۔
تعاون کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر 03012860422
ایزی پیسہ نمبر 03458102060
[email protected]
چک نمبر 180 گ ب گوجرہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان

AL-Falah Committee
CHAK No180GB Fauji General Store

23/08/2026

الحمدللہ !
ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری مہم میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پودے لگا رہی ہے آپ احباب بھی تعاون کریں ہمارے ساتھ مل کر پودے لگائیں شکریہ۔

محمد سعید شہید کی شہادت کی وجہ سے تین دن کے لیے شجرکاری مہم معطل کی تھی ۔دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو شہادت کے درجے پر فائ...
22/08/2026

محمد سعید شہید کی شہادت کی وجہ سے تین دن کے لیے شجرکاری مہم معطل کی تھی ۔
دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو شہادت کے درجے پر فائز فرمائے آمین
صبح سے انشاءاللہ دوبارہ پودے لگانے کا کام شروع کر رہے ہیں

21/08/2026

الحمدللہ !
ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری مہم میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پودے لگا رہی ہے آپ احباب بھی تعاون کریں ہمارے ساتھ مل کر پودے لگائیں شکریہ۔
آپ نے صرف ہمارا حوصلہ بڑھانا ہے باقی سارا کام ہم نے اللہ کی رضا کے لیے کرنا ہے
ہمارے کام میں آپ کی دلچسپی ہی ہمارے لیے باعث افتخار ہے
اگر یونہی آپ احباب کا تعاون ہمارے ساتھ جاری و ساری رہا تو ہم انشاءاللہ اپنے گاؤں کو گلی محلوں کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنا کر دم لیں گے
واضح رہے کہ اس سے پہلے ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول کے حقدار بچوں میں جرسی بوٹ یونیفارم اور سردیوں کا سامان مہیا کیا تھا جو بروقت اور حقداروں تک پہنچایا گیا اس کے علاوہ رمضان شریف میں ہم نے ضرورت مند گھرانوں میں فری راشن بیگ تقسیم کیے
آپ دوستوں کی بدولت ہی ہمارا عزم اور حوصلہ بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا۔
آپ ہمارے ساتھ مالی جسمانی ہر طرح کی معاونت کر سکتے ہیں اپنے عطیات و صدقات و خیرات اپنے گاؤں کی الفلاح ویلفیئر کمیٹی AL-Falah Committee کو دیں ۔
انشاءاللہ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ آپ کے گاؤں کی فلاح و بہبود اور خوبصورتی پر خرچ ہوگا۔
تعاون کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر 03012860422
ایزی پیسہ نمبر 03458102060
[email protected]
چک نمبر 180 گ ب گوجرہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان

اظہارِ تعزیت
21/08/2026

اظہارِ تعزیت

19/08/2026

الحمدللہ!
یکم اگست 2026 سے شروع کی جانے والی شجرکاری مہم کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہے

19/08/2026

الحمدللہ !
ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری مہم میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پودے لگا رہی ہے آپ احباب بھی تعاون کریں ہمارے ساتھ مل کر پودے لگائیں شکریہ۔
آپ نے صرف ہمارا حوصلہ بڑھانا ہے باقی سارا کام ہم نے اللہ کی رضا کے لیے کرنا ہے
ہمارے کام میں آپ کی دلچسپی ہی ہمارے لیے باعث افتخار ہے
اگر یونہی آپ احباب کا تعاون ہمارے ساتھ جاری و ساری رہا تو ہم انشاءاللہ اپنے گاؤں کو گلی محلوں کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنا کر دم لیں گے
واضح رہے کہ اس سے پہلے ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول کے حقدار بچوں میں جرسی بوٹ یونیفارم اور سردیوں کا سامان مہیا کیا تھا جو بروقت اور حقداروں تک پہنچایا گیا اس کے علاوہ رمضان شریف میں ہم نے ضرورت مند گھرانوں میں فری راشن بیگ تقسیم کیے
آپ دوستوں کی بدولت ہی ہمارا عزم اور حوصلہ بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا۔
آپ ہمارے ساتھ مالی جسمانی ہر طرح کی معاونت کر سکتے ہیں اپنے عطیات و صدقات و خیرات اپنے گاؤں کی الفلاح ویلفیئر کمیٹی AL-Falah Committee کو دیں ۔
انشاءاللہ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ آپ کے گاؤں کی فلاح و بہبود اور خوبصورتی پر خرچ ہوگا۔
تعاون کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر 03012860422
ایزی پیسہ نمبر 03458102060
[email protected]
چک نمبر 180 گ ب گوجرہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان

18/08/2026

الحمدللہ! شجرکاری کا شوق ہمارا کوئی نیا نہیں بہت پرانا ہے اس سے پہلے 2021 میں بھی ہم ٹیم سرعام کے پلیٹ فارم سے ڈسٹرکٹ بھر میں شہر کاری کر چکے ہیں الحمدللہ۔الحمدللہ! 2022 میں میک گرین پاکستان کے پلیٹ فارم سے جنازہ گاہ چک نمبر 180 گ ب میں شجرکاری کرتے ہوئے۔

الحمدللہ !ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پود...
18/08/2026

الحمدللہ !
ٹیم الفلاح "شجرکاری مہم 2026" کے سلسلے میں مسلسل شجرکاری میں مصروف عمل ہے اور اپنے ہاتھوں سے گلی محلوں میں پودے لگا رہی ہے آپ احباب بھی تعاون کریں ہمارے ساتھ مل کر پودے لگائیں شکریہ۔
آپ نے صرف ہمارا حوصلہ بڑھانا ہے باقی سارا کام ہم نے اللہ کی رضا کے لیے کرنا ہے
ہمارے کام میں آپ کی دلچسپی ہی ہمارے لیے باعث افتخار ہے
اگر یونہی آپ احباب کا تعاون ہمارے ساتھ جاری و ساری رہا تو ہم انشاءاللہ اپنے گاؤں کو گلی محلوں کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنا کر دم لیں گے
واضح رہے کہ اس سے پہلے ہم نے گورنمنٹ پرائمری سکول کے حقدار بچوں میں جرسی بوٹ یونیفارم اور سردیوں کا سامان مہیا کیا تھا جو بروقت اور حقداروں تک پہنچایا گیا اس کے علاوہ رمضان شریف میں ہم نے ضرورت مند گھرانوں میں فری راشن بیگ تقسیم کیے
آپ دوستوں کی بدولت ہی ہمارا عزم اور حوصلہ بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا۔
آپ ہمارے ساتھ مالی جسمانی ہر طرح کی معاونت کر سکتے ہیں اپنے عطیات و صدقات و خیرات اپنے گاؤں کی الفلاح ویلفیئر کمیٹی AL-Falah Committee کو دیں ۔
انشاءاللہ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ آپ کے گاؤں کی فلاح و بہبود اور خوبصورتی پر خرچ ہوگا۔
تعاون کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر 03012860422
ایزی پیسہ نمبر 03458102060
[email protected]
چک نمبر 180 گ ب گوجرہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان

AL-Falah Committee
CHAK No180GB Fauji General Store

Address

Chak 180GB To Main Road Chak 180GB
Gojra
36151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Falah Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share