01/09/2022
السلام علیکم
جیسے کے آپ سب لوگ جانتے ہیں کے ہم کچھ دوست آپ سب کی مدد اور اللّه پاک کی توفیق کی بدولت ایک دفعہ سیلاب متاثرہ لوگوں تک امداد پہنچانے میں کامیاب ہو چکے ہیں
جن جن لوگوں نےاس نیک کام میں ہماری مدد کی ہم ان سب کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کے اللّه پاک ان کو اجر عطاء فرماے ۔
اللّه پاک کی توفیق سے ہم سب دوستوں کا ارادہ ہے کے دوبارہ امداد لے کے سیلاب متاثرہ لوگوں تک جائیں ۔
تو جو بھی بھائی بہن اپنی حثیت کے مطابق مدد کرنا چاہے وہ رابطہ کر سکتا ہے
شکریہ
رضا الہی فاؤنڈیشن ♥️