09/09/2025
سنگل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن اور انر ویل کلب کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ قائم کیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی تعاون کرنا چاہتے ہیں یا امداد میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر ہم سے رابطہ کریں:
📞 0316-5002146
📞 0344-1516551