11/06/2026
افراد کے ہاتھوں میں ہیں اقوام کی تقدیر!
اسلامی جمعیت طلبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، جامعہ قراقرم کے زیر اہتمام اجتماعی مطالعہ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے زیرِ مطالعہ سورہ، سورہ العصر پر تدبر کیا۔
اللّہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کا فہم عطا فرمائیں اور اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو قرآن کے مطابق استوار کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔