02/07/2026
📢 اہم کسٹمز اپڈیٹ
حکومتِ پاکستان نے S.R.O. 1063(I)/2026 کے ذریعے Additional Customs Duty (ACD) کی نئی
شرحوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو 1 جولائی 2026 سے نافذ العمل ہے۔
اس نوٹیفکیشن کے تحت مختلف درآمدی اشیاء پر Additional Customs Duty کی شرحوں میں تبدیلی کی گئی ہے جبکہ بعض اشیاء کو استثنیٰ بھی دیا گیا ہے۔
اگر آپ امپورٹر، کلیئرنگ ایجنٹ، ٹریڈر یا کاروباری شخصیت ہیں تو اس نوٹیفکیشن کا جائزہ ضرور لیں تاکہ درآمدی لاگت اور ڈیوٹی کی درست منصوبہ بندی کی جا سکے۔
📌 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
fans