15/06/2026
:
یوسی 5 سے 3 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے
: بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے یوسی 5 سے ڈسٹرکٹ کونسلر اور یونین کونسلر کی نشستوں پر انتخاب لڑنے کے لیے 3 امیدواروں نے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے۔
1. جناب مظفرالدین - ڈسٹرکٹ کونسلر کے امیدوار
2. جناب علی نظر یونین کونسلر کے امیدوار
3. جناب نثار حسین گاوں، مورخون گوجال
یونین کونسلر کے امیدوار
تینوں امیدوار اپنے حامیوں کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے اور کاغذات جمع کروائے۔ کاغذات کی سکروٹنی کے بعد حتمی امیدواروں کی فہرست جاری ہو گی۔