Shia's Of Gilgit Baltistan

Shia's Of Gilgit Baltistan Page About Shia's Of Gilgit Baltistan, Pakistan

25/11/2025

مولا علی ع جیسا کوئی ہے ہی نہیں
معاویہ و یزید تے شے ہی کوئی نہیں

سکندراباد ہیڈ کوارٹر نگر میں آج 3 جمادی الثانی بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے مناسبت پر مرکزی جلوس عزا حضرت ...
25/11/2025

سکندراباد ہیڈ کوارٹر نگر میں آج 3 جمادی الثانی بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے مناسبت پر مرکزی جلوس عزا حضرت زھرا سلام اللہ علیہا حسب سابقہ برامد کیا گیا۔ اور مرکزی جلوس عزا سے شیخ سجاد علی ساجدی صاحب نے بعد از ظہرین مجلس سے خطاب فرمایا۔

حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت، صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا،سربراہ ایرانی سیکورٹی کونسل علی لاری...
25/11/2025

حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت، صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا،

سربراہ ایرانی سیکورٹی کونسل علی لاریجانی

بلا عنوان
25/11/2025

بلا عنوان

24/11/2025

حیدر پورہ گلگت :
احیاء عزاداری فورم حیدر پورہ گلگت کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا و ماتمی جلوس بسلسلہ شھادت حضرت فاطمہ زہرا (س) مسجد ابو طالب حیدر پورہ گلگت سے برآمد ہوا جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ قصر زہرہ حیدر پورہ میں اختتام پذیر ہوا بعد از جلوس عزا مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے سید کاظم حسین خوانساری نے خطاب کیا مجلس و ماتمی جلوس کے دوران گلگت پولیس اور جی بی اسکاوٹس نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیے بہترین سیکیورٹی کے انتظامات کرنے پر منتظمین جلوس نے گلگت پولیس اور جی بی اسکاوٹس کا شکریہ ادا کیا۔

24/11/2025

نگرل گلگت : شب شہادت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ کلاں نگرل سے جلوس عزاء برآمد۔
جو مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے مسجد مولائے متقیان نگرل پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی۔
عزاداروں کی کثیر تعداد شریک۔

شبِ شہادت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت روضہ مبارک حضرت امام علی علیہ السلام کے مناظر
24/11/2025

شبِ شہادت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت روضہ مبارک حضرت امام علی علیہ السلام کے مناظر

یہ سب بےروزگار ہوگئےاپنے دورے حکومت میں ان نااہل ممبران نے ایک میگاواٹ بجلی تک عوام کو نہیں دی انکے چہرے یاد رکھیں اج پو...
24/11/2025

یہ سب بےروزگار ہوگئے

اپنے دورے حکومت میں ان نااہل ممبران نے ایک میگاواٹ بجلی تک عوام کو نہیں دی انکے چہرے یاد رکھیں اج پورا گلگت بلتستان بجلی بحران کا شکار ہے

24/11/2025

حضرت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کے قاتل پر لعنت بےشمار

سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے عراق کے مختلف صوبوں سے ماتمی جلوس روضۂ امام حسینؑ پہنچے۔
24/11/2025

سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے عراق کے مختلف صوبوں سے ماتمی جلوس روضۂ امام حسینؑ پہنچے۔

یوم شہادت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا پر 25 نومبر 2025 کو عام تعطیل ہوگی
24/11/2025

یوم شہادت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا پر 25 نومبر 2025 کو عام تعطیل ہوگی

24/11/2025

یوم شہادت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے

انجمنِ حیدریہ نگرل گلگت

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia's Of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share