16/04/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ (ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں)
جاگیر بسین: محمد دینار ریٹائرڈ آرمی ،محمد اکرم ذکی منیجر کو پریٹوبینک ,راجہ محمد نظیم خان آفیسر ذکواتہ و عشر ، کی والدہ محترمہ قلیل علالت کے بعد انتقال کرگئی ہے
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
Muneeb Alam Gilgity Gilgit Baltistan Assembly Youth Affairs Department Gilgit Baltisan Charagh Uddin Fani Abdul Rahman Bukhari Israruddin Israr Mubarak Hussain Azad Raja Mohd Hanif Khan Raja Junaid Kiyani Lumbardar Sher Ullah All Puktoon Welfare Trust