03/12/2022
قدیم آباد حسین آباد :
قبرستان پہ ٹینکی کا کام جاری ہیں جن لوگوں نے امداد دیا ہے اُن لوگوں کا بہت شکریہ
اللہ تعالی اِن کے رزق میں برکت دیں
اللہ تعالی کامیاب کریں
جن لوگوں نے امداد نہیں دیا ہے اُن کو امداد دینے کی ہمت دیں۔