North Blood Donors

North Blood Donors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from North Blood Donors, Nonprofit Organization, Bagrote, Gilgit.

08/02/2025

اہم اپیل برائے خون عطیہ

میری تین سالہ بیٹی، جو نیروبلاسٹوما جیسے جان لیوا مرض سے لڑ رہی ہے، کو پچھلے ایک ماہ میں کئی خون لگ چکے ہیں اور آئندہ بھی اس کی ضرورت رہے گی۔ اس کا خون B- نیگیٹو ہے، جو انتہائی نایاب ہوتا ہے اور بڑی مشکل سے دستیاب ہوتا ہے۔

وہ پہلے اسلام آباد کمپلیکس میں زیر علاج تھی اور اب پی۔ایچ۔کیو ہسپتال گلگت میں داخل ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی B- نیگیٹو بلڈ گروپ رکھتا ہے تو براہ کرم فوری رابطہ کریں اور میری بیٹی کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔

رابطہ: 03555351945

07/02/2025

السلام علیکم احباب
امید ہے سب خیریت سے ہوں
گلگت بلتستان بلڈ ڈونرز کے اراکین پچھلے کئی سالوں سے گلگت اور ملک کے دوسرے شہروں میں خدمتِ خلق میں مصروف عمل ہیں۔
امید ہے یہ کارواں ہمیشہ قائم و دائم رہے گا اور ہمارے دلوں میں خدمت خلق کے جذبہ کی حرارت ہمیشہ رہے گی۔
آپ سب کی سلامتی کے لیے دعاگو 💐

گلگت بلتستان بلڈ ڈونرز کا نام تبدیل کرکے
نارتھ بلڈ ڈونرز ( North Blood Donors ) رکھ دیا گیا۔ آج کے بعد ہم اسے نام کے ساتھ آگے بڑھیں گے♥️
اپنے جاننے والوں کو بھی اس گروپ میں ایڈ کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہم سب اپنے حصے کا دیا جلاتے رہیں اور انسانیت کے لیے کام کریں ♥️
سلامتی کی دعا

والسلام

Address

Bagrote
Gilgit

Telephone

+923558037383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Blood Donors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to North Blood Donors:

Share