Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter

Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter, Youth Organization, Gilgit.

*مقاصد کاروان پاکستان*
*1* - تعلیم صحت اور خود اعتمادی کو فروغ دینا
*2* -لاوارث بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات کا بندوبست کرنا
*3* - یتیم اور غریب بچوں کو جدید فنی اور حربی میدان میں سرگرم رکھنا
*4* - یتیم بچے اور بچیوں کا مستقبل محفوظ کیا جائے گا

🌊 Appeal for Flood Donations – Gilgit Baltistan 🌊Recent floods have displaced hundreds of families in Gilgit-Baltistan, ...
23/08/2025

🌊 Appeal for Flood Donations – Gilgit Baltistan 🌊

Recent floods have displaced hundreds of families in Gilgit-Baltistan, leaving them in urgent need of support.

Relief items needed:
🛖 Tents
🚰 Water Tankers
💵 Cash Donations

📌 Contribute to this noble cause and help the victims.

Donation Accounts:

03105012812 (Account Title: Tanveer Alam)

Faysal Bank – PK08FAYS3070301000002653 (Account Title: Muhammad Ilyas)

🙏 Every contribution counts.

میڈیا ہیڈ کاروان پاکستان ٹرسٹ محمد بلال خان بلوچ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں حسن والا بھک...
01/12/2024

میڈیا ہیڈ کاروان پاکستان ٹرسٹ محمد بلال خان بلوچ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں حسن والا بھکر میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین

"Congratulations Mr.Tanveer Alam president Karwan-e-Pakistan GB chapter on representing Karwan-e-Pakistan at Youth leade...
17/09/2024

"Congratulations Mr.Tanveer Alam president Karwan-e-Pakistan GB chapter on representing Karwan-e-Pakistan at Youth leaders conference 2024 ! Your leadership and passion will inspire many.Make us proud !"

اسلام علیکم امید ہے آپ تمام خیریت سے ہونگے ایک ہونہار طالب علم جو کہ یو ای ٹی پشاور میں زیر تعلیم ہے انکے تمام اخراجات ا...
10/09/2024

اسلام علیکم
امید ہے آپ تمام خیریت سے ہونگے ایک ہونہار طالب علم جو کہ یو ای ٹی پشاور میں زیر تعلیم ہے انکے تمام اخراجات ایک ادارہ اٹھا رہا تھا اس دفعہ انکی ہاسٹل فیس ادا نہیں ہو پای ہے والد صاحب مزدور ہے بڑی مشکل سے گھر کا نظام چلا رہے آپ تمام سے گزارش ہے کہ حسب توفیق انکی جتنی ہو سکے مدد کرے تاکہ انکی تعلیم جاری رہے
ٹوٹل رقم
35,666

Verified by President Karwan e Pakistan Trust GB
📌For donation
Easypaisa :- Tanveer alam
03105012812

📌Jazz Cash:- 03110911919

📌Bank Account HBL :- 01077901098403
Account title: Tanveer alam

10/09/2024

الحمدللہ
آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ ایک طالبہ جو کہ فسٹ ایءر کی طلبہ ہے انکے والدین جسمانی معذور ہونے کی وجہ سے انکی تعلیم جاری رکھنے میں مسائل کا سامنہ تھا نکو دو سال کے لیے جتنے بھی اخراجات ہونگے وہ تمام اٹھا لیے , ساتھ ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھنے والی بچی جوکہ چھٹی جماعت میں زیر تعلیم ہے اسکے چھ سال تک تمام اخراجات اٹھا لیے ہے آپ تمام و خصوصی ان احباب کا شکریہ جنہوں نے زمہداری اٹھای خدا آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرماے آمین

Regard : karwan e Pakistan trust GB
Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter
Karwan-e-Pakistan Trust Karwan e pakistan Baltistan Division

Case closed alhumdulillah
10/09/2024

Case closed alhumdulillah

اسلام علیکم امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہونگے ایک ہماری ایک ہونہار طلبہ جن کے سر پر سرپرست کا سایہ موجود نہیں گھریلو ...
05/06/2024

اسلام علیکم
امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہونگے ایک ہماری ایک ہونہار طلبہ جن کے سر پر سرپرست کا سایہ موجود نہیں گھریلو معاملات بڑی مشکل سے پورے ہورہے جس کی وجہ سے اپنی سمسٹر کی فیس ادا نہیں کر سکتی آپ تمام سے گزارش ہے کہ حسب توفیق اانکی مدد کرے
ٹوٹل رقم 21140

Verified by President KEP trust GB

📌For donation
Easypaisa :-
03105012812

📌Jazz Cash:- 03110911919

📌Bank Account HBL :-
Account title :
Tanveer alam 01077901098403

📌Bank Account Soneri :-
Account title
Tanveer Alam
Pk91SONE0016220011260994

اسلام علیکم امید ہے آپ تمام خیریت سے ہونگے دنیور گلگت سے تعلق رکھنے والے ہمارے اک بھائ جن کا معصوم بیٹا کینسر کے مرض میں...
01/06/2024

اسلام علیکم
امید ہے آپ تمام خیریت سے ہونگے دنیور گلگت سے تعلق رکھنے والے ہمارے اک بھائ جن کا معصوم بیٹا کینسر کے مرض میں مبتلا ہے علاج کے لیے ان کے پاس جو کچھ تھا لگا دیا ہے مالی حالت اب اتنی نہیں رہی کہ علاج کروا سکے آپ تمام سے گزارش ہے حسب توفیق انکی مدد کرے اس معصوم کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کرے

Verified by President KEP trust GB

📌For donation
Easypaisa :-
03105012812

📌Jazz Cash:- 03110911919

📌Bank Account HBL :- 01077901098403.

📌Bank Account Soneri :-
Account title
Tanveer Alam
Pk91SONE0016220011260994.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب اللہ ک...
18/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب اللہ کے نزدیک وہ شخص ہے جو اللہ کی عیال کے ساتھ بھلائی کے ساتھ پیش آئے*
امید ہے آپ تمام احباب حیر و عافیت کے ساتھ ہونگے ہر سال کی طرح اس سال بھی کاروان پاکستان ٹرسٹ گلگت بلتستان کی جانب سے رمضان میں مستحقین سفید پوش گھرانوں کے لیے راشن پہنچانے کے عمل کو برقرار رکھتے ہوۓ اس دفعہ بھی راشن ڈراٸو کا انعقاد کیا گیا ہے آپ کی چھوٹی سی امداد کسی کی خوشی و مشکل میں آسانی کا سبب بنے گی۔
تارگٹ 500K
For Donation
📌EasyPasa :- 03105012812
📌Jazz Cash:- 03110911919
📌Bank Account Soneri :-
Account title
Tanveer Alam
Pk91SONE0016220011260994

09/11/2023

9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"

یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق

ٹیم میڈیا کاروان پاکستان ٹرسٹ گلگت بلتستان

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter:

Share