01/05/2026
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز آبنائے ہرمزپار کرگیا، پی این ایس سی کا خیرپور نامی جہاز 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر پاکستان آرہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی جہاز کویت کی پورٹ سے تیل لیکر نکلا تھا، خیرپورنامی جہاز دو سے تین روز میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ امریکہ ناکہ بندی کے بعد یہ دوسرا پاکستانی بحری جہاز ہے جوہرمز سے نکلا۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.