ISO Pak Gilgit Baltistan Region

ISO Pak Gilgit Baltistan Region Established in 1972, The Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the I.S.O Pakistan

15 مئی | یومِ مردہ باد امریکہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، انصار آل محمد یونٹ طولتی، ضلع کھرمنگ کی جانب سے مئی یو...
20/05/2026

15 مئی | یومِ مردہ باد امریکہ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، انصار آل محمد یونٹ طولتی، ضلع کھرمنگ کی جانب سے مئی یومِ مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی ۔
احتجاجی ریلی سے امام جمعہ طولتی کھرمنگ علامہ شیخ عابد حسین حافظی نے شرکاء سے خطاب کی








امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع کھرمنگ

🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔ 📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔🗓️22،مئ بروز جمعہ ⏰ صبح 9 بجے تمام امامیہ اسکاؤ...
19/05/2026

🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩
بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔

📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔
🗓️22،مئ بروز جمعہ
⏰ صبح 9 بجے

تمام امامیہ اسکاؤٹس سے گزارش وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں ۔

18/05/2026

‎📢 بفرمانِ شہیدِ قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ
استکبارِ عالمی اور سامراجی قوتوں کے خلاف غیور عوامِ گلگت کا احتجاجی کارواں!
آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن (ضلع گلگت 1) کے زیرِ اہتمام "یومِ مردہ باد امریکہ ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں شیخ تصور عبّاس نے خطاب فرمایا۔
ریلی المصطفیٰ ہاؤس سے شروع ہو کر کیپٹن ضمیر عباس چوک تک نکالی گئی، جس میں برادران اور
خواہران نے بھرپور شرکت کر کے استعماری قوتوں کے خلاف اپنی نفرت اور بیداری کا ثبوت دیا۔

آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن

17/05/2026

ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان طالبات گلگت ڈویژن، خواہر منزہ، 16 مئی یومِ مردہ باد امریکہ ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔



📢 بفرمانِ شہیدِ قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒاستکبارِ عالمی اور سامراجی قوتوں کے خلاف غیور عوامِ گلگت کا احتجاجی کارواں!...
16/05/2026

📢 بفرمانِ شہیدِ قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ
استکبارِ عالمی اور سامراجی قوتوں کے خلاف غیور عوامِ گلگت کا احتجاجی کارواں!
آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن (ضلع گلگت 1) کے زیرِ اہتمام "یومِ مردہ باد امریکہ ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی المصطفیٰ ہاؤس سے شروع ہو کر کیپٹن ضمیر عباس چوک تک نکالی گئی، جس میں برادران اور خواہران نے بھرپور شرکت کر کے استعماری قوتوں کے خلاف اپنی نفرت اور بیداری کا ثبوت دیا۔
📅 تاریخ: 16 مئی (آج، بروز ہفتہ)
🕐 وقت: دوپہر 1:00 بجے
📍 روٹ: المصطفیٰ ہاؤس تا کیپٹن ضمیر عباس چوک، گلگت

آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن

یوم مردہ باد امریکہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نگر کی جانب سے آج بروز ہفتہ 16 مئی، “مردہ باد امریکہ” کے حوال...
16/05/2026

یوم مردہ باد امریکہ
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نگر کی جانب سے آج بروز ہفتہ 16 مئی، “مردہ باد امریکہ” کے حوالے سے ایک پُرجوش احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو مرکزی مسجد غلمت ضلع نگر میں منعقد ہوئی۔ ریلی میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔

اس موقع پر رکن زیلی نظارت آئی ایس او پاکستان ضلع نگر کے معروف سماجی و انقلابی رہنما ڈاکٹر علی محمد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج امتِ مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے ناجائز و ظالمانہ اقدامات کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند کرے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین، غزہ اور مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف خاموشی جرم کے مترادف ہے۔

ریلی کے دوران شرکاء نے پُرجوش نعرے لگائے:
“ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے، امریکہ مردہ باد ہے”
“اسرائیل مردہ باد”
“لبیک یا فلسطین”

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے اور مظلوم اقوام کے حق میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ریلی کا مقصد نوجوانوں میں ظلم کے خلاف شعور بیدار کرنا، امتِ مسلمہ کے اتحاد کو فروغ دینا اور امریکہ و اسرائیل سے بے زاری کا اظہار کرنا تھا۔
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نگر

بفرمانِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ16 مئی بروزِ ہفتہیومِ مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ریلی المصطف...
15/05/2026

بفرمانِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ
16 مئی بروزِ ہفتہ
یومِ مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ریلی المصطفیٰ ہاؤس سے شروع ہو کر کیپٹن ضمیر عباس چوک تک نکالی جائے گی۔

🕐 وقت: دوپہر 1 بجے

📍 مقام:
المصطفیٰ ہاؤس تا کیپٹن ضمیر عباس چوک

تمام برادران و خواہران سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت 1

Address

Al Mustafa House Near Byco Petrol Pump Majini Muhalla
Gilgit
15100

Telephone

+925811453662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Pak Gilgit Baltistan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISO Pak Gilgit Baltistan Region:

Share