Public social walfare organization GB

Public social walfare organization GB خدمتِ انسانیت ہمارا مشن، امید ہر گھر تک۔
Serving orphans, widows & the needy since 2019. work for the walfare of public organization GB

Donate:
Bank Alfalah: 03211010772663 (Farhad Ali)
Easypaisa: 0349-5559677 (Farhad)

Safe Families training certificate wasool karte hue.Public Social Welfare Organization GB hamesha nayi maharaton aur tar...
13/05/2026

Safe Families training certificate wasool karte hue.
Public Social Welfare Organization GB hamesha nayi maharaton aur tarbiyat ke zariye awaam ki behtari ke liye kaam karti rahe gi. Shukriya Israr Uddin Israr sahib aur UNICEF GBRSP Save the children welfare department.


Farhad Ali

مارکۂ حق اور بنیانِ مرصوص کی عظیم کامیابی پر پوری قوم اور افواجِ پاکستان کو دلی مبارکباد۔چیئرمین Farhad Ali اور پوری ٹی...
04/05/2026

مارکۂ حق اور بنیانِ مرصوص کی عظیم کامیابی پر پوری قوم اور افواجِ پاکستان کو دلی مبارکباد۔

چیئرمین Farhad Ali اور پوری ٹیم، Public Social Welfare Organization GB کی جانب سے وطنِ عزیز کے بہادر سپوتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ہم اپنے شہداء، غازیوں اور افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں، بہادری اور جذبۂ حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#پاکستان

Farhad Ali

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں، سید فیض محمدجنرل سیکرٹری، پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشناپنی پیاری یوتھ سے دل کی گہرائ...
14/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں، سید فیض محمد
جنرل سیکرٹری، پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن

اپنی پیاری یوتھ سے دل کی گہرائیوں سے چند باتیں کرنا چاہتا ہوں۔

میرے عزیز نوجوانو!
آپ اس قوم کی طاقت بھی ہیں اور امید بھی۔ آپ کے ہاتھوں میں ہمارے کل کا مستقبل ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج کچھ نوجوان غلط راستوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ نشہ (آئس، چرس وغیرہ)، جرائم، اور دوسروں کی زندگیوں کو نقصان پہنچانا ایک ایسا اندھیرا راستہ ہے جو انسان کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیتا۔

یاد رکھیں! اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح فرمایا ہے کہ کسی بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے برابر ہے۔
تو پھر ہم کیوں اپنے ہی بھائیوں کے پیچھے لگ کر ان کی زندگیاں برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟

کیا ہم نے کبھی سوچا ہے؟
جب ہم کوئی غلط قدم اٹھاتے ہیں تو اس کا اثر صرف ایک انسان پر نہیں بلکہ اس کے پورے خاندان پر پڑتا ہے۔
کسی کی زندگی خراب کرنے سے پہلے ایک بار اپنے گھر کی طرف دیکھیں
اپنی ماں کی آنکھوں کے خواب، باپ کی محنت، اور بہن بھائیوں کی امیدوں کو یاد کریں۔

میرے بھائی
اصل بہادری کسی کو نقصان پہنچانے میں نہیں، بلکہ خود کو برائی سے بچانے اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے میں ہے۔
ایک مضبوط نوجوان وہ ہے جو مشکل حالات میں بھی صحیح راستہ اختیار کرے۔

آئیں آج ہم سب مل کر عہد کریں کہ:
• ہم نشے اور ہر برے کام سے دور رہیں گے
• ہم تعلیم، محنت اور دیانتداری کو اپنی پہچان بنائیں گے
• ہم اپنے بھائیوں کا سہارا بنیں گے، نہ کہ ان کے لیے خطرہ
• ہم اپنے معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیں گے

ہماری تنظیم آپ کے ساتھ ہے، ہر قدم پر، تاکہ آپ کو ایک بہتر راستہ دیا جا سکے۔ ہم سب مل کر اپنے علاقے اور ملک کو ایک ایسی جگہ بنا سکتے ہیں جہاں امن ہو، عزت ہو اور ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کا موقع ملے۔

یاد رکھیں! آج کا آپ کا فیصلہ، آپ کے کل کی پہچان بنے گا۔

آئیں مل کر ایک پرامن، باوقار اور روشن معاشرہ بنائیں 💪

والسلام
سید فیض محمد
جنرل سیکرٹری
پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیش

30/03/2026

Public Social Welfare Organization (PSWO) is always standing for those in need — wherever help is required, our volunteers are ready to serve day and night.🤝

اللہ کے خاص کرم سے عید سے پہلے ایک بار پھر بیواؤں اور مستحق خاندانوں کے گھروں تک امداد پہنچانے کی سعادت حاصل ہوئی۔پبلک س...
20/03/2026

اللہ کے خاص کرم سے عید سے پہلے ایک بار پھر بیواؤں اور مستحق خاندانوں کے گھروں تک امداد پہنچانے کی سعادت حاصل ہوئی۔
پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کا مشن یہی ہے کہ ضرورت مندوں تک عزت اور احترام کے ساتھ مدد پہنچائی جائے۔
اللہ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کی توفیق دیتا رہے۔ آمین

20/03/2026

ہماری عید اِن مستحق چہروں کی خوشیوں میں ہے

اللہ کے کرم سے عید سے پہلے بیواؤں اور مستحق خاندانوں تک امداد پہنچا دی گئی۔
پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن

الحمدللہ پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کا نہایت اہم اجلاس آج چیئرمین فرہاد علی کی زیرِ صدارت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔اج...
16/02/2026

الحمدللہ پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کا نہایت اہم اجلاس آج چیئرمین فرہاد علی کی زیرِ صدارت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
اجلاس میں ادارے کے پانچ سالہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور آئندہ مدت کے لیے تنظیمی استحکام، شفافیت اور مؤثر کارکردگی پر اتفاقِ رائے قائم کیا گیا۔

مزید برآں، رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو مدِنظر رکھتے ہوئے بیواؤں اور مستحق خاندانوں کے لیے ریلیف و امدادی سرگرمیوں کے جامع لائحۂ عمل پر بھی اہم فیصلے کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ ہماری نیتوں اور کاوشوں میں برکت عطا فرمائے اور خدمتِ خلق کے اس سفر کو مزید کامیاب بنائے۔ آمین 🤲

08/02/2026

آج یہ صرف ایک ویڈیو نہیں
بلکہ امید، اعتماد اور انسانیت کی گواہی ہے۔

پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے
چپورسن میں مختلف مقامات پر زلزلہ متاثرین تک راشن کی فراہمی
آپ سب کے تعاون سے ممکن ہو سکی۔
وہ ہاتھ جو دینے کے لیے اٹھتے ہیں
وہی اصل میں اللہ کے قریب ہوتے ہیں۔

ہم تمام مخیر حضرات دوستوں اور رضاکاروں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
آئیے! اس نیکی کے سفر کو مزید آگے بڑھائیں تاکہ
کوئی بھی مجبور خاندان اکیلا نہ رہ جائے۔

تعاون کے لیے:
🏦 Bank Alfalah
Account Title: Farhad
Account No: 03211010772663

📲 Easypaisa
Account Name: Farhad
Mobile No: 0349-5559677
آپ کا دیا ہوا ایک قدم، کسی کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔

الحمدللہ 🤲پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن جی بی کی جانب سےچپورسن، مختلف مقامات پر زلزلہ متاثرین میں راشن کی تقسیم کامیابی ک...
07/02/2026

الحمدللہ 🤲
پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن جی بی کی جانب سے
چپورسن، مختلف مقامات پر زلزلہ متاثرین میں راشن کی تقسیم کامیابی کے ساتھ مکمل کر دی گئی ہے۔

یہ خدمت آپ تمام مخیر حضرات، دوستوں اور رضاکاروں کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھی۔
PSWO GB دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں گے۔

اگر آپ مزید مستحق خاندانوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے تعاون کر سکتے ہیں:

Donation Details:
🏦 Bank Alfalah
Account Title: Farhad
Account No: 03211010772663

Easypaisa
Account Name: Farhad
Mobile No: 0349-5559677

آپ کا تعاون، کسی کی زندگی میں امید کی کرن بن سکتا ہے

29/12/2025

PSWO GB distributed warm jackets and Shos to poor and deserving families at different locations during this harsh winter. Our mission is that no one should be left helpless in the cold. This small effort reflects our strong commitment to humanity.

Address

Konodas Area
Gilgit
555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public social walfare organization GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share