Nanni Kaliyan gb

Call

Nanni Kaliyan gb .

23/08/2026

فرح زینب اور امل کلثوم کا خوبصورت پیغام 💧🌱
پانی بچائیں، زندگی بچائیں! 💙

21/08/2026

📸 سیلفی کا شوق اپنی جگہ، مگر زندگی سب سے قیمتی ہے! ❤️
فرح اور کلثوم کی خوبصورت گفتگو میں بچوں کا ایک انتہائی اہم پیغام:
⚠️ خطرناک جگہ پر سیلفی نہ لیں۔
🛡️ سیلفی بعد میں، سیفٹی پہلے!
❤️ جان ہے تو جہان ہے!
ایک لمحے کی تصویر کے لیے اپنی قیمتی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ خوبصورت یادیں وہی ہیں جو محفوظ رہ کر بنائی جائیں۔ 🌿
اگر آپ بھی اس پیغام سے متفق ہیں تو ویڈیو کو Like اور Share کریں تاکہ یہ اہم پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

20/08/2026

چھٹیوں کے بعد سکول کا پہلا دن! 🎒📚
ننھی کلیاں ایک بار پھر خوشی اور جوش کے ساتھ سکول کے لیے روانہ 🌸✨
نئی صبح، نئی امیدیں اور سیکھنے کے نئے سفر کا آغاز! ❤️

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2026

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک🇵🇰🇵🇰🇵🇰

13/08/2026

امل کلثوم نعت رسول مقبول پیش کر رہی ہے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️

11/08/2026

🐜💛 ننھی فرح اور کلثوم کی ننھی سی نیکی!
"شاید چونٹیوں کے گھر مہمان آئے ہوں گے، انہیں میٹھی چیزیں پسند ہیں… انہیں کھلانے سے ثواب ملتا ہے۔" 🥰
فرح اور کلثوم کی یہ معصوم باتیں، ننھی سی سوچ اور مخلوقِ خدا کے لیے محبت دل جیت لیتی ہے۔ ❤️
چند بسکٹ کے ٹکڑے، مگر احساس اور نیکی بہت بڑی! 🌸✨
#فرح #کلثوم #معصومیت #محبت

07/08/2026

آج رات کے کھانے کا مزہ کچھ خاص تھا! 🍽️✨
فرح زینب اور عمل کلثوم نے اپنے پیارے انداز میں کھانے کا ٹیسٹ کیا اور بتایا کہ آج کا ڈنر کتنا یمی اور مزیدار بنا ہے۔ 😋❤️
اگر آپ کو بچوں کی معصوم باتیں پسند ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں،

Address

Gilgit
15100

Telephone

+923468482038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanni Kaliyan gb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share