Al Hadi jamat_khana Sultanabad

Al Hadi jamat_khana Sultanabad The right to hope is the most powerful human motivation I know. ( SHAH KARİM AL HUSSAİNİ) ❤️
(1)

17/08/2026

علی اول علی آخیر ، علی ظہر علی بطین ❤️🫶🏻

16/08/2026

ظہور نورخدایا امام شاہ رحیم۔ ❤️🫶🏻

15/08/2026

می وقت اے دامن ، مولاناشاہ رحیم الحسینی 🫶🏻❤️

14/08/2026

جی فدا یامولا 🫶🏻❤️

Remember that generosity begins at home. Take care of the needs of your families. Keep unity in your families and streng...
13/08/2026

Remember that generosity begins at home. Take care of the needs of your families. Keep unity in your families and strengthen the bonds between you. If families are strong, then the Jamat is strong. I want my global Jamat to be strong - and that starts in your homes, in your families.

Mawlana Hazir Imam! 💕

08/08/2026

❤️🫶🏻

07/08/2026

جی فدا یا مولا ❤️🫶🏻

06/08/2026

Ya moula ya mushkil kusha ❤️🫶🏻

یہ تاریخی تصویر سر سلطان محمد شاہ (آغا خان سوم) کی ہے جس میں وہ اپنے پوتے شہزادہ کریم الحسینی (آغا خان چہارم) اور ان کے ...
06/08/2026

یہ تاریخی تصویر سر سلطان محمد شاہ (آغا خان سوم) کی ہے جس میں وہ اپنے پوتے شہزادہ کریم الحسینی (آغا خان چہارم) اور ان کے بھائی کے ساتھ تشریف فرما ہیں۔ اس یادگار تصویر میں درمیان میں امامِ وقت سر سلطان محمد شاہ (آغا خان سوم) بیٹھے ہیں جبکہ ان کے پہلو میں بچپن کے ایام میں ان کے پوتے موجود ہیں۔

پہلے مرحلے میں مِنْ اللّٰه (اللہ کی طرف سے) کے تحت ماں کے رحم میں جنین کی تخلیق کو دکھایا گیا ہے۔ اس کی تائید سورۃ الزمر...
02/08/2026

پہلے مرحلے میں مِنْ اللّٰه (اللہ کی طرف سے) کے تحت ماں کے رحم میں جنین کی تخلیق کو دکھایا گیا ہے۔ اس کی تائید سورۃ الزمر (آیت 6) کے اس فرمان سے ہوتی ہے: اس نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹ میں ایک مرحلے کے بعد دوسرے مرحلے میں، اندھیروں کی تین تہوں میں پیدا کیا۔
دوسرے مرحلے میں لِلہ (صرف اللہ کے لیے) کے تحت انسان کو سجدہ ریز دکھایا گیا ہے، جو اس قرآنی حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ زندگی کا مقصد بندگی ہے۔ سورۃ الذاریات (آیت 56) میں ارشاد ہے: "اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔
آخری مرحلے میں إِلَى اللّٰهِ (اللہ کی طرف ہی) کے تحت کفن میں لپٹے ہوئے انسان کی عکاسی کی گئی ہے، جو اس سچائی کو اجاگر کرتی ہے کہ سب نے لوٹ کر اپنے رب کے پاس جانا ہے۔ سورۃ البقرہ (آیت 156) میں اللہ تعالی فرماتا ہے: "بے شک ہم بھی اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
#للہ

Address

Alhadi JamatKhana Sultanabad
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi jamat_khana Sultanabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share