09/02/2026
اعلانِ اطلاع
اج داہیمل یوتھ ایسوسیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ
سینیئر سٹیزن اسپورٹس گالا
کے اختتام کے دن راستے میں داہیمل یوتھ ایسوسیشن کے ایک نوجوان کو کچھ نقد رقم ملی ہے۔
جس کسی بھائی کی یہ رقم ہو، وہ مناسب شناخت یا درست نشانی بتا کر رابطہ کرے اور اپنی رقم وصول کرے۔
امانت داری ہماری پہچان 🤍
براہِ کرم اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ اصل حق دار تک بات پہنچ سکے۔
ایک مسافر
Dahimal Youth Association
Dahimal update.
Dahimal times