05/08/2026
فرزندِ شہید قائد آغا سید ضیاء الدین رضوی
“اگر ادارے آج اس خطے میں امن و امان کے ساتھ موجود ہیں تو اس میں ہماری قربانیوں اور کردار کا بھی حصہ ہے۔ ہم نے اس سرزمین کے امن کے لیے اپنا خون دیا ہے، لہٰذا احسان فراموش نہ بنیں۔