Imamians Central Unit Danyore

Imamians Central Unit Danyore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians Central Unit Danyore, Danyore Gilgit Baltistan, Gilgit.

“Established in 1972, Imamia Students Organization Pakistan has grown into one of Pakistan’s prominent student organizations, actively serving in academic, intellectual, and organizational spheres across major universities and colleges in the country.”

09/05/2026

خصوصی پیغام برائے جوانانِ امامیہ

توحید وہ بنیاد ہے جس پر ایمان کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر، سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے یورو کیڈز انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر محمد مسلم صاحب موضوعِ توحید پر رہنمائی فرما رہے ہیں۔

تمام امامیہ جوانوں سے گزارش ہے کہ اس موقع کو غنیمت جانیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور علم و معرفت کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔

جنرل سیکٹری سنٹرل یونٹ دنیور حاج عاشر حسین فہمیدہ

خصوصی پیغام برائے جوانانِ امامیہتوحید وہ بنیاد ہے جس پر ایمان کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر، سنٹرل ی...
01/05/2026

خصوصی پیغام برائے جوانانِ امامیہ

توحید وہ بنیاد ہے جس پر ایمان کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر، سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے یورو کیڈز انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر محمد مسلم صاحب موضوعِ توحید پر رہنمائی فرما رہے ہیں۔

تمام امامیہ جوانوں سے گزارش ہے کہ اس موقع کو غنیمت جانیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور علم و معرفت کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔

سنٹرل یونٹ دنیور کے زیر نگرانی قاسم آباد محب یونٹ میں دعا کمیل کی محفل منعقد ہوئی ۔برادر عاسم نے دعا کمیل کی تلاوت فرمائ...
30/04/2026

سنٹرل یونٹ دنیور کے زیر نگرانی قاسم آباد محب یونٹ میں دعا کمیل کی محفل منعقد ہوئی ۔
برادر عاسم نے دعا کمیل کی تلاوت فرمائی ۔
ساتھ ہی ساتھ قاسم آباد کےبرادران کے ساتھ نشست بھی ہوئی ۔
شعبہ اطلاعات سنٹرل یونٹ دنیور


آئی ایس او  سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا ہے آپ تمام برادران سے شرکت کی اپیل ہے 📍۔ قاسم آباد ...
29/04/2026

آئی ایس او سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا ہے آپ تمام برادران سے شرکت کی اپیل ہے


📍۔ قاسم آباد محب یونٹ(مچوکال )

🗓️۔ 30 اپریل شبِ جمعہ

🎙️۔برادر تہذیب حسین

(آئی ایس او سنٹرل یونٹ دنیور (شعبہ اطلاعات

توحید کے بابرکت موضوع پر 15 نشستوں کا سلسلہ جاری آج تیسری نشست یورو کیڈز انٹرنیشنل سکول میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔...
26/04/2026

توحید کے بابرکت موضوع پر 15 نشستوں کا سلسلہ جاری آج تیسری نشست یورو کیڈز انٹرنیشنل سکول میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
ان نشستوں میں ڈاکٹر مسلم نے نہایت مدلل اور مؤثر انداز میں کلاس دی جس سے برادران کو توحید کے موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملا۔ دوستوں کی شرکت بھی بہت اچھی رہی اور انہوں
نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔



مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سید محمد امین شیرازی نے  دنیور سنٹرل یونٹ اور محمد آباد 1 کا  دورہ کیا۔  برادران نے ب...
20/04/2026

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سید محمد امین شیرازی نے دنیور سنٹرل یونٹ اور محمد آباد 1 کا دورہ کیا۔ برادران نے بڑے جوش خروش سے شرکت کی ۔
دورے میں تنظیمی سلسلے میں گفتگو ہوئی ۔




17/04/2026
14/04/2026

Address

Danyore Gilgit Baltistan
Gilgit

Telephone

+923125166903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Central Unit Danyore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share