Shaheed Hussain Akbar

Shaheed Hussain Akbar فصل گل ہے اب جہاں میں
اے شہیدوں تم کہاں ہو

ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا 😭
03/11/2025

ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا 😭

شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی ایک تحریک کا نام ❤️
26/10/2025

شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی ایک تحریک کا نام ❤️

19/10/2025

سب سے پہلے ہمارے لیے ہمارا عقیدہ عزیز ہے ہم زندہ رہے لیکن ہمارا عقیدہ باقی نہ رہے ایسی زندگی کا کوئی فائدہ نہیں اور اگر ہم مٹ جائیں ہم مر بھی جائیں لیکن ہمارا عقیدہ زندہ رہے باقی رہے

شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی رح

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای مدظلہ کی سوچ فکر ان کی رہنمائی ہے وہ بڑی دانشمند اور قیمتی ہے اس سے استفادہ...
16/10/2025

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای مدظلہ کی سوچ فکر ان کی رہنمائی ہے وہ بڑی دانشمند اور قیمتی ہے اس سے استفادہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
۔
۔
۔
۔

آغا شہید کی قم المقدس میں علماء کرام کے ہمراء یادگار تصویر.
11/10/2025

آغا شہید کی قم المقدس میں علماء کرام کے ہمراء یادگار تصویر.

تمام مومنین کو یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام بہت مبارک ہومسجد و امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت
03/10/2025

تمام مومنین کو یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام بہت مبارک ہو

مسجد و امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت

وَ  لَا  تَحْسَبَنَّ  الَّذِیْنَ  قُتِلُوْا  فِیْ  سَبِیْلِ  اللّٰهِ  اَمْوَاتًاؕ-بَلْ  اَحْیَآءٌ  عِنْدَ  رَبِّهِمْ  یُ...
30/09/2025

وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(169)

تیری صدا تیری صورت بھلا نہیں سکتے سید مقاومت 🌺
30/09/2025

تیری صدا تیری صورت بھلا نہیں سکتے
سید مقاومت 🌺

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم﴿وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ...
29/09/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
﴿وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾

نہایت رنج و غم کے ساتھ شہید حسین اکبر فاؤنڈیشن مرجعِ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی دام ظلّه العالی کی اہلیۂ محترمہ کی رحلتِ پُرملال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہے۔
ہم اس عظیم سانحے پر امامِ عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، مرجع عاليقدر (دام ظله الوارف) اور آپ کے جلیل القدر فرزندان گرامی آیت اللہ سید محمد رضا سیستانی اور آیت اللہ سید محمد باقر سیستانی دام عزّهما، اوردیگرتمام پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمتِ واسعہ میں بلند درجات عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم عنایت فرمائے

شہید حسین اکبر فاؤنڈیشن

#سيستاني #السيستاني

نگرل :-  انجمنِ حیدریہ نگرل گلگت اور نگرل یوتھ موومنٹ کی طرف سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ و شہید سید ہاشم صفی ال...
27/09/2025

نگرل :-
انجمنِ حیدریہ نگرل گلگت اور نگرل یوتھ موومنٹ کی طرف سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی پہلی برسی کے موقع پر شمع روشن کرکے خراج تحسین پیش کیا بعداز نماز مغربین مجلس عزاء منعقد ہوئی مجلس عزاء سے حجتہ الاسلام و المسلمین آغا سید اظہار حسین الموسوی نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مقاومت کی زندگی پر روشنی ڈالی

27/09/2025

مقاومت و مزاحمت ایک نظریہ ہے سوچ ہے عقیدہ ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔
۔
۔

Address

Hussain Akbar House, Shaheed Hussain Akbar Road Muhallah Nagral Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Hussain Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share