Yadgar Youth Organization

Yadgar Youth Organization Official Yadgar youth organization page.

ملک کے مختلف حصوں کے پولیس کو مطلوب اور اشتہاری ملزم کی صوبہ سرحد کے حدود سے گرفتاری پر گلگت کے مخصوص اور ایک فیصد لوگوں...
05/12/2025

ملک کے مختلف حصوں کے پولیس کو مطلوب اور اشتہاری ملزم کی صوبہ سرحد کے حدود سے گرفتاری پر گلگت کے مخصوص اور ایک فیصد لوگوں کا روڈ بند کرنا دھرنے دینا حکومتی کمزوری اور بے بسی نظر آرہی ایسے عناصر کا حکومت محاسبہ کریں اور اپنی رٹ قائم کریں ورنہ ایک فیصد دہشت گرد ٹولہ کو لگام دینا ہمیں آتا ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی کے بارئےمیں موسم سرما میں ملک کے دیگر حصوں سے روزگار کے سلسلے میں آنے والے غریب طبقہ سے آنے والے غریب مزدور ریڑھی اور ٹھیلے والوں سے رشوت اور بتھہ لینے کی شکایت موصول ہورہی ہے جو کہ ناقابل برداشت عمل ہے ایس ایچ او سٹی ایسے عمل سے باز رہے بلاجواز مسافراور مزدوں کو تنگ نہ کریں ایس ایچ او سٹی ایک مخصوص فرقے کا ایس ایچ او بنا ہےاور آئی جی پولیس اس بات کا سختی سے نوٹس لے
امیر اہلسنت کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب

دیامر تھور نالہ"کراچی سی ٹی ڈی کی فہرست میں شامل کلدم زنبیون کا دشتگرد فیصل عباس گلگتی، گلگت فرار ہوتے ہوئے راستے میں گر...
04/12/2025

دیامر تھور نالہ
"کراچی سی ٹی ڈی کی فہرست میں شامل کلدم زنبیون کا دشتگرد فیصل عباس گلگتی، گلگت فرار ہوتے ہوئے راستے میں گرفتار
کراچی سی ٹی ڈی کی فہرست میں شامل کالعدم زنبیوں کا دہشتگرد فیصل عباس گلگتی — جو کراچی میں اہلِ سنت رہنماؤں اور کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا —
فیصل عباس گلگتی گلگت بلتستان سے شدت پسند شیعہ نوجوانوں کو اُکسا کر پاراچنار میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی ٹریننگ کے لیے بھیجتا تھا۔

Human Rights Council of Pakistan قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان قاضی نثار احمد، کو پاکستان ہیومن رائٹس کونسل کی جانب ...
29/11/2025

Human Rights Council of Pakistan
قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان قاضی نثار احمد، کو پاکستان ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے ’’ہیومن رائٹس ایوارڈ 2025‘‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں امن، ہم آہنگی اور بین المذاہب رواداری کے فروغ کے لیے ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔

یہ ایوارڈ 10 دسمبر 2025 کو کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد ہونے والی ہیومن رائٹس ڈے کی خصوصی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان کا باہمت صحافی عیسیٰ خان دانش سچائی کی روشنی کو اپنا علم بنا کر چلتا ہے۔وہ ہر خبر کو دیانتداری کے پیمانے پر...
25/11/2025

گلگت بلتستان کا باہمت صحافی عیسیٰ خان دانش سچائی کی روشنی کو اپنا علم بنا کر چلتا ہے۔
وہ ہر خبر کو دیانتداری کے پیمانے پر پرکھ کر عوام تک پہنچاتا ہے۔
اس کی بےخوف اور حق پر مبنی صحافت علاقے کی آواز اور اعزاز بن چکی ہے۔
ISa Khan Danish

آئی جی پی گلگت بلتستان  اس گدھے نما آفیسر مرتضی  کو قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک معصوم پر تشدد کرنے کےکے خلاف جلد از ج...
23/11/2025

آئی جی پی گلگت بلتستان اس گدھے نما آفیسر مرتضی کو قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک معصوم پر تشدد کرنے کے
کے خلاف جلد از جلد معطل کر کے قانونی کاروائی کرے
آئی جی پی صاحب کو کل تک کا ٹائم دیتے ہیں
تاکہ ہمیں قانون ہاتھ میں لینا نہ پڑے

ISa Khan Danish

ہیلو سیکرٹری داخلہہیلو آئی جی پولیسہیلو ایس ایس پی گلگتہیلو ڈی سی گلگتقاضی نثار احمد قاتلانہ حملہ کیس میں ملوث دہشتگردوں...
22/10/2025

ہیلو سیکرٹری داخلہ
ہیلو آئی جی پولیس
ہیلو ایس ایس پی گلگت
ہیلو ڈی سی گلگت

قاضی نثار احمد قاتلانہ حملہ کیس میں ملوث دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کی گرفتاریاں کہاں تک پہنچی ہے؟

اطلاعات ہیں کہ شہر کے بعض علاقوں میں، دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے لیے گئی پولیس اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کی ٹیموں
پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں مشتبہ افراد فرار ہوگئے؟

اب تک کی گئی گرفتاریوں، نیز اس ہائی پروفائل کیس سے متعلق اہم معلومات و شواہد، میڈیا اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائیں گی؟

مولانا محمد شریف کی قیادت میں اہم فیصلے || ملزمان کی گرفتاری میں تشویش کا اظہار || آغا راحت کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ...
12/10/2025

مولانا محمد شریف کی قیادت میں اہم فیصلے || ملزمان کی گرفتاری میں تشویش کا اظہار || آغا راحت کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ || پریس ریلیز جاری کر دیا گیا۔۔۔

چلاس۔۔۔عیسیٰ خان دانش سے
امیر تحریک تحفظ ناموس صحابہ واہلبیت گلگت بلتستان و کوہستان مولانا محمّد شریف کی زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں دیامر کے جید علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اِس اجلاس کے اختتام پر انتہائی اہمیت کا حامل پریس ریلیز جاری کر دیا گیا

پریس ریلیز میں موقف اختیار کیا گیا کہ قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کے بعد تمام سہولتکاروں کی گرفتاری کے ساتھ اصل ملزمان کی نشاندہی کے باوُجود اب تک گرفتاری عمل میں نہ لانا انتہائی افسوس ناک اور لمحہ فکریہ ہے صوبائی حکومت ملزمان کی فوری طور پر گرفتاری عمل میں لا کر مظلوم کو انصاف فراہم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے

قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے میں ملوث انعام حسین نامی ہلاک دہشت گرد کا آغا راحت حسین الحسینی نے نہ صرف نماز جنازہ پڑھایا بلکہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ دفن کرنے پر آغا راحت اور تمام اہل تشیع قیادت پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں.

اطلاع کے مطابق بٹ کور، جلال آباد (ضلع گلگت) کے قریب بعض مشکوک عناصر سرگرم ہیں اور وہاں دہشت گردی کی تربیت دی جا رہی ہے۔ ...
12/10/2025

اطلاع کے مطابق بٹ کور، جلال آباد (ضلع گلگت) کے قریب بعض مشکوک عناصر سرگرم ہیں اور وہاں دہشت گردی کی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال علاقے کے امن، عوام کی جان و مال، اور قومی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان، افواجِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر تحقیقات اور فوجی کارروائی کی جائے تاکہ اس خطرے کا خاتمہ ہو اور گلگت بلتستان میں پائیدار امن قائم رہ سکے

10/10/2025

ہماری جوانی تجھ پہ قربان، محترم۔

خبردار! گلگت بلتستان میں اصحاب رسول(رض) کی گستاخی ممنوع ہے ہمارا جینا مرنا دین اسلام اور اصحابِ رسول کے لیے ہے۔قائد 👑 مو...
10/10/2025

خبردار! گلگت بلتستان میں اصحاب رسول(رض) کی گستاخی ممنوع ہے ہمارا جینا مرنا دین اسلام اور اصحابِ رسول کے لیے ہے۔
قائد 👑 مولانا قاضی نثار کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب۔

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yadgar Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share