انجمن سجادیہ نگر کالونی گلگت

انجمن سجادیہ نگر کالونی گلگت الھم عجل لولیک الفرج�

مجالس عشرہ محرم الحرام نگر کالونی گلگت ۔
14/06/2026

مجالس عشرہ محرم الحرام نگر کالونی گلگت ۔

گمشدگی کی اطلاع فریال افضل، جو جٹیال پبلک اسکول کی طالبہ ہیں، مورخہ 2 جون کو اسکول سے گھر واپس نہیں پہنچیں اور تاحال لاپ...
03/06/2026

گمشدگی کی اطلاع

فریال افضل، جو جٹیال پبلک اسکول کی طالبہ ہیں، مورخہ 2 جون کو اسکول سے گھر واپس نہیں پہنچیں اور تاحال لاپتہ ہیں۔ اگر کسی شخص نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو خدارا فوری طور پر 03453287440 پر رابطہ کریں۔ آپ کی ایک اطلاع ایک پریشان خاندان کو اپنی بیٹی تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔


Chief Minister Gilgit-Baltistan

اسماعیلی برادری کو دیدار مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
23/05/2026

اسماعیلی برادری کو دیدار مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

17/05/2026
21/04/2026

نگر کالونی کی جانب سے متاثرین ومظلومین ایران کے لیے امدادی رقم 38٫88000 روپے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے پاس جمع کرا دیا گیا.

بہت شکریہ

Al markaz gb
Syed Rahat Hussain Al Hussaini

مشہور کاروباری شخصیت جناب سیٹھ محمد حسن اور اِن کا بیٹا محترم جناب ثاقب حسن صاحب کی طرف سے امدادی تحریک برائے ایران کے ل...
07/04/2026

مشہور کاروباری شخصیت جناب سیٹھ محمد حسن اور اِن کا بیٹا محترم جناب ثاقب حسن صاحب کی طرف سے امدادی تحریک برائے ایران کے لیے دو لاکھ روپے نگر کالونی امدادی کیمپ پہ ڈونیٹ کیا۔ ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ تعالیٰ آ پ کے کاروبار میں برکت عطا کرے اور مزید توفیقات میں اضافے کرے ۔امین

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بچہ بھی امدادی کیمپ میں پیش پیش جلنے والے جلے اس کوئی علاج نہیں ۔ اللہ ان کے توفیقات میں مزید اضافے ...
06/04/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بچہ بھی امدادی کیمپ میں پیش پیش جلنے والے جلے اس کوئی علاج نہیں ۔ اللہ ان کے توفیقات میں مزید اضافے کرے ۔امین

06/04/2026

معروف سوشل ایکٹوسٹ و انجمن سجادیہ نگر کالونی کے جنرل سیکرٹری حسن عسکری نے متاثرین ومظلومین ایرن کےلیے 50،000 روپے امدادی چیک نگر کالونی امدادی کیمپ میں عطیہ کیا ۔ماشااللہ جزاک اللہ اللہ تعالئ اپ کے توفیاقت میں اور کادوبار میں اضافہ کرے۔امین

16/12/2025

Address

KIU Road Nagar Colony
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن سجادیہ نگر کالونی گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share