AL-Noor welfare trust

AL-Noor welfare trust This group is just making to help poor people, contracted masque and also all need able thing to the community people...

💟 ۱۳ رجب المرجب 💟جشنِ ولادتِ امیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ 🌼💖خطابت:-ڈاکٹر قبلہ مولانا محمد اکبر ناصریشیخ عاشق حسین ناص...
02/01/2026

💟 ۱۳ رجب المرجب 💟
جشنِ ولادتِ امیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ 🌼💖
خطابت:-
ڈاکٹر قبلہ مولانا محمد اکبر ناصری
شیخ عاشق حسین ناصری
شیخ نجات علی صابری
شیخ علی اصغر طاہری
شیخ محمد رحیم (ایچ ایم ہائ سکول سسی حاموش)
شیخ اکبرحسین وزیری
ڈاکٹر شیخ غلام اکبر شاکری
شیخ سجاد حسین
شیخخادم حسین شاہدی
شیخ ذینالدین

منقبت خواں
جناب حور شاہ حور
جناب مقصود علی
جناب گلاب شاہ
جناب اشدر علی
جناب طاہر علی
جناب ذین الحسن طاہری

بمقام :-
مرکزی جامعہ مسجد سسی حراموش

مورخہ 4 جنوری 2026 بروز اتوار
بمطابق 13 رجب المرجب
بروز۔ ہفتہ۔ بوقت 30۔9 بجے صبح

زیر اہتمام:-
علماء امامہ حراموش
امامیہ آرگنائزیشن حراموش
النور ویلفيئر جامعہ مسجد سسی حراموشد

10 محرم الحرام مرکزی جلوس علمدار باراز میں نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں
18/07/2024

10 محرم الحرام
مرکزی جلوس
علمدار باراز میں نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں

18/07/2024

مرکزی جامعہ مسجد سسی حراموش

7 محرم وہ دن جب آلِ رسولؐ پر کربلاِ معلیٰ کی تپتی ریت پر پانی بند کر دیا گیا اور خیموں سے العطش العطش کی صدائیں بلند ہون...
15/07/2024

7 محرم وہ دن جب آلِ رسولؐ پر کربلاِ معلیٰ کی تپتی ریت پر پانی بند کر دیا گیا اور خیموں سے العطش العطش کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ حسینؑ نے آخری وقت اپنے شیعوں کو یاد کیا اور فرمایا : اے میرے شیعوں جب بھی ٹھنڈا پانی پینا مجھ حسینؑ کو یاد رکھنا۔۔

7 محرم کی صبح امام حُسین ع نے اپنے خیمے دریائے فرات سے دور نصب کیے اور یہ پیغام دیا کہ دنیا یہ نہ سمجھے میری جنگ پانی پر تھی ۔۔۔۔

8 محرم الحرام مقپون داس حراموش۔

خصوصی خطاب
سید حسین رضوی
*فرزند شہید ضیاءالدین رضوی*

*النور ویلفئر ٹرسٹ مرکزی جامعہ مسجد سسی حراموش*

چھٹی مجلس عزاءعلمدار بازار سسی حراموششیخ شہزاد حسینشیخ نجات علی  ڈاکڑ شیخ محمد نذیر
12/07/2024

چھٹی مجلس عزاء
علمدار بازار سسی حراموش
شیخ شہزاد حسین
شیخ نجات علی
ڈاکڑ شیخ محمد نذیر

چوتھی مجلس علمدار بازار سسی حراموش جناب شیخ شہزاد حسین مطہری
11/07/2024

چوتھی مجلس علمدار بازار
سسی حراموش
جناب شیخ شہزاد حسین مطہری

مجلس عزاءعلمدار بازار سسی حراموش
09/07/2024

مجلس عزاء
علمدار بازار سسی حراموش

جب آپ کی سوچ غلام ہو اور آپ کو کسی نے زبردستی ذاتی نوکری کیلئے سیٹ پر بٹھایا ہوں تو پھر آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی می...
21/09/2023

جب آپ کی سوچ غلام ہو اور آپ کو کسی نے زبردستی ذاتی نوکری کیلئے سیٹ پر بٹھایا ہوں تو پھر آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جاکر اپنے ملک کا مقدمہ نہیں لڑتے آپ کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ نے وہاں جاکر اپنی سیلفی بنا کی تاکہ آپ کے خاندان میں یاد رکھا جائے کہ آپ نے بھی جنرل اسمبلی میں شرکت کی تھی جبکہ دوسری جانب ایک اسلامی ملک کا صدر قرآن اٹھا کر اسلام کا مقدمہ لڑ رہا ہے وہ کہہ رہا ہے اگر تم قرآن پاک کی توہین کروں گے تو اس کا انجام مناسب نہیں ہوگا قرآن کتاب ھدایت ہے یہ فرق ہوتا ہے آزادی اور غلامی میں🙏🏻🙏🏻

Address

Haramosh
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Noor welfare trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share