Imamia Welfare Organization Astore - Gilgit

Imamia Welfare Organization Astore - Gilgit The purpose of this group is to address social, religious and educational issues of people of Astore

08/07/2026

Self explanation

08/07/2026

گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلی امجد حسین ایڈ وکیٹ کی حلف برداری کی تقریب کل مورخہ 6 جولائی کو چنار باغ میں منعقد ہوئی تقریب سے جناب بلاول بھٹو بطور مہمان خصوصی شرکت کی اپنی ابتدائی تقریر میں نے وزیر اعلی نے اگلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبوں پر زور دیا ان منصوبوں میں گلگت بلتستان کے لئے پرانے نامکمل منصوبوں کی ہنگامی بنیادوں پر کام کرکے مکمل کرنا اوربجلی کے نئے منصوبوں پر کام کرکے اگلے پانچ سالوں میں صوبے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم کیا ہے
محترم وزیر اعلی آپ کی نیک نیتی اپنی جگہ کیا قوم اگلے پانچ سال تک انتظار کر نے کی متحمل⁶ ہے ناچیز کی رائے میں چند تجاویز پیش خدمت ہیں
1گرمئون کی لوڈشیڈنگ فوری طور پر تمام اے سی کو بند کردین خواہ یہ اسی سرکاری دفاتر میں ہوں یا نجی کروبای اداروں میں لگے ہیں
3 سردیوں کے موسم میں تمام تھرمل یونٹس کو دوبارہ فعال کردین چونکہ ان یونٹس کی خریداری میں کثیر سرکاری ہوئ ہے
سردیوں کے پیک اور میں بجلی کا بل اضای چارج کیا جائے وسلام

2

06/07/2026

الورد یا رب معظم

ایران  کو  اپ کی حرکتوں  کی وجہ سے اب بھی  کوئی  خوشی   یا  غلط  فہمی نہیں  اپ کو  سپر  پاور  ہونے کی غلط فہمی  ہے ایران...
20/06/2026

ایران کو اپ کی حرکتوں کی وجہ سے اب بھی کوئی خوشی یا غلط فہمی نہیں اپ کو سپر پاور ہونے کی غلط فہمی ہے ایران کو اپنے اللہ پر بھروسہ ہے آپ پر نہین

بریکنگ نیوز

14/06/2026

@امریکہ کو مسلمانوں سے لڑنا مہینگ پڑھ گیا

14/06/2026

Speed and courage defeet every danger

13/06/2026

World best vertical climber

Address

Khomer Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Welfare Organization Astore - Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share