Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan

Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan, Charitable organisation, Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan Near PWD, Gulshair Colony konodas Gilgit, Gilgit Baltistan.

Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan is a project of Alkhidmat Foundation Pakistan, dedicated to the care, education, and upbringing of orphan children in a secure, nurturing, and Islamic environment.

ڈپٹی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان مولنا عبد السمیع ، زکریا احمد ایڈووکیٹ اور دیگر راہنماؤں کی آغ...
11/09/2025

ڈپٹی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان مولنا عبد السمیع ، زکریا احمد ایڈووکیٹ اور دیگر راہنماؤں کی آغوش الخدمت میں آمد ۔
ایڈمنسٹریٹر حبیب الرحمٰن نے آغوش کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ۔

آج الخدمت آغوش گلگت میں داخلہ ٹیسٹ فیز 2 کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں گلگت بلتستان بھر سے امیدوار بچوں نے شرکت کی۔ ادارہ...
07/08/2025

آج الخدمت آغوش گلگت میں داخلہ ٹیسٹ فیز 2 کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں گلگت بلتستان بھر سے امیدوار بچوں نے شرکت کی۔ ادارہ آغوش کی یہ کاوش مستحق اور یتیم بچوں کو معیاری تعلیم و تربیت فراہم کرنے کی ایک اہم کڑی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
AL-khidmat foundation Gilgit baltistan

آغوش الخدمت گلگت میں درجہ ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔خواہش مند حضرات درجہ ذیل لنک پر کلک کر کے آن لائن درخواستی...
02/08/2025

آغوش الخدمت گلگت میں درجہ ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔
خواہش مند حضرات درجہ ذیل لنک پر کلک کر کے آن لائن درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں ۔درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 اگست 2025 ہے
https://www.alkhidmat.org/careers

🎯 موقع برائے ملازمت | الخدمت آغوش گلگتہماری ٹیم کا حصہ بنیے!الخدمت آغوش گلگت میں "منٹور (Mentor)" کی مستقل بنیادوں پر آس...
01/08/2025

🎯 موقع برائے ملازمت | الخدمت آغوش گلگت
ہماری ٹیم کا حصہ بنیے!

الخدمت آغوش گلگت میں "منٹور (Mentor)" کی مستقل بنیادوں پر آسامی دستیاب ہے۔ اگر آپ کو بچوں کی تعلیم و تربیت اور رہنمائی کا شوق ہے تو یہ بہترین موقع ہے!

🔹 پوزیشن: Mentor
🔹 قابلیت: گریجویشن یا مساوی
🔹 تجربہ: کم از کم 2 سال
🔹 محکمہ: آغوش الخدمت گلگت بلتستان
📍 مقام: گلگت بلتستان

ذمہ داریاں:
✅ طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی رہنمائی
✅ کارکردگی کی نگرانی اور ترقیاتی اہداف میں معاونت
✅ باقاعدہ مینٹرنگ سیشنز اور رپورٹنگ
✅ تعلیمی و رویہ جاتی ضروریات کے لیے اسٹاف سے تعاون
✅ بچوں کی نفسیات اور تربیتی امور کی سمجھ بوجھ

💼 مراعات: پُرکشش تنخواہ، انسنٹیو اور الاؤنسز

📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 6 اگست 2025
🌐 آن لائن اپلائی کریں: www.alkhidmat.org/careers
📞 رابطہ: 0303-0791320
📍 پتہ: آغوش الخدمت گلگت، گل شیر کالونی، کنوداس، گلگت

آغوش الخدمت گلگت میں داخلہ ٹیسٹ (فیز 1) کا کامیاب انعقادالحمدللہ! آج آغوش الخدمت گلگت میں داخلہ ٹیسٹ فیز 1 منعقد ہوا، جس...
01/08/2025

آغوش الخدمت گلگت میں داخلہ ٹیسٹ (فیز 1) کا کامیاب انعقاد

الحمدللہ! آج آغوش الخدمت گلگت میں داخلہ ٹیسٹ فیز 1 منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے 34 طلبہ نے شرکت کی اور رجسٹریشن حاصل کی۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر آغوش گلگت حبیب الرحمٰن اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن گلگت بلتستان فرید اللہ خان نے خصوصی طور پر ادارے کا وزٹ کیا۔ انہوں نے ٹیسٹ کے عمل کا جائزہ لیا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔

آغوش الخدمت کا مقصد یتیم و نادار بچوں کو اعلیٰ تعلیم، عمدہ تربیت اور محفوظ رہائش فراہم کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس مشن کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے گا۔





23/07/2025

📣Aghosh Alkhidmat Gilgit – Admission Campaign 2025 Now Open
AL-khidmat foundation Gilgit baltistan

Send a message to learn more

📣 آغوش الخدمت گلگت – داخلہ مہم 2025 کا آغاز📍 امید کی روشنی، مستقبل کی ضمانتہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے ...
23/07/2025

📣 آغوش الخدمت گلگت – داخلہ مہم 2025 کا آغاز
📍 امید کی روشنی، مستقبل کی ضمانت
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آغوش الخدمت گلگت میں سال 2025 کے لیے داخلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آغوش ہومز یتیم بچوں کے لیے ایک محفوظ، باعزت اور مکمل رہائشی منصوبہ ہے، جہاں انہیں فراہم کی جاتی ہیں:
✅ معیاری اور مفت تعلیم
✅ محفوظ اور پرامن رہائش
✅ متوازن خوراک اور طبی سہولیات
✅ اخلاقی و دینی تربیت
✅ یونیفارم، کتابیں اور دیگر روزمرہ ضروریات
ہمارا مقصد ہے کہ ہم یتیم بچوں کو ایک ایسا ماحول فراہم کریں جہاں وہ اعتماد، علم اور کردار کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔
اگر آپ کسی ایسے بچے کو جانتے ہیں جو والد کے سایہ سے محروم ہے اور سرپرستی کا محتاج ہے تو فوراً ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
+92 346 9752288
📍 پتہ: آغوش الخدمت گلگت بلتستان، نزد PWD، گلشیر کالونی، کنوداس گلگت
آئیے! مل کر ایک یتیم بچے کا مستقبل روشن کریں۔

Address

Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan Near PWD, Gulshair Colony Konodas Gilgit
Gilgit Baltistan
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923469752288

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aghosh Alkhidmat Gilgit Baltistan:

Share