06/04/2026
گلگت سٹی میں گذشتہ ایک ہفتے سے بجلی کا ایشو بن رہا ہے
24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے بجلی اتی ہے
وہاں بھی مسلئے بن رہے ہے۔ سیٹٹشن کے انچارج کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز مسلے بن رہے ہے
سٹیشن میں جب جاتے سِٹاف کے پاس مسئلہ لے کر تو کہتے ہے کہ جناب ضرورت کے سامان انچارج حضرت اپنی کار میں لیکے پھر رہےہیں 🖐️
یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔