05/04/2026
"امداد برائے چندہ ایران"
علامہ شیخ محمد مظفری اور علامہ شیخ بشیر انصاری کی قیادت میں شگری خورد یولتر سکردو کے غیور عوام نے بھرپور انداز میں چندہ دے کر اپنی دینی و اخلاقی ذمہ داری کا ثبوت دیا۔
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کی توفیقات میں مزید اضافہ عطا کرے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایران کو جلد کامیابی اور فتح نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲