06/08/2026
عوامی رائے شماری (5 اگست 2026):
37 میں سے 30 شرکاء نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کی۔ شرکاء کے مطابق اس سے انتظامی نظام بہتر، وسائل کی منصفانہ تقسیم، عوامی خدمات میں بہتری اور مقامی سطح پر مؤثر فیصلہ سازی ممکن ہوگی، جبکہ چند شرکاء نے مختلف آراء بھی پیش کیں۔