20/07/2025
الحمدللہ
آپ خضرات کے تعاون سے ترناب والے غریب خاندان کے بیٹی کی شادی کےلئے 20 ہزار روپے اکٹھے ہوئے جس پر ان کےلئے سامان خرید کر پہنچا دیا۔
جس میں سے ڈینر سیٹ ، واٹر سیٹ واش روم سیٹ استری اور سٹیل کا سامان تھا
اللہ آپ لوگوں کو اس کا اجر دے آمین
آسرا فاؤنڈیشن