Wahdat Youth Tehsil Garhi Yasin

Wahdat Youth Tehsil Garhi Yasin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahdat Youth Tehsil Garhi Yasin, Youth Organization, www. fb. com//WYTehsilGarhiYasin, Garhi Yasin.

وحدت یوتھ تحصیل گڑہی یاسین کی جانب سے آپ تمام احباب کو اس پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں..!!

حسنین عباس جوادی
صدر:
وحدت یوتھ پاکستان لاڑکانہ ڈویژن تحصیل گڑہی یاسین

17/02/2026
وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی ، ایم این اے انجینیئر حمید حسین ، علامہ اقبال بہشتی اور ...
15/02/2026

وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی ، ایم این اے انجینیئر حمید حسین ، علامہ اقبال بہشتی اور سید ظہیر عباس نقوی دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ تین دن سے محصور پارلیمنٹیرینز کے مسئلے پر اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ کے صدر حسنين عباس جوادی کی مرکزی نمائندہ برادر محترم علی حسنین الحسینی کے ساتھ ...
13/02/2026

وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ کے صدر حسنين عباس جوادی کی مرکزی نمائندہ برادر محترم علی حسنین الحسینی کے ساتھ جیکب آباد میں ملاقات.

ڈویژنل اجلاس کے بعد گروپ فوٹو 💕وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ.
13/02/2026

ڈویژنل اجلاس کے بعد گروپ فوٹو 💕
وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ.

ڈویژنل یوتھ کاؤنسل اجلاس کی تصویری جھلکیاںجیکب آباد سٹی میں، مرکزی، ڈویژنل اور تحصیل کابینہ کا اجلاس.
13/02/2026

ڈویژنل یوتھ کاؤنسل اجلاس کی تصویری جھلکیاں
جیکب آباد سٹی میں، مرکزی، ڈویژنل اور تحصیل کابینہ کا اجلاس.

کوئز مقابلہ رپورٹوحدت یوتھ تحصیل گڑیاسین، ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے کوئز مقابلے کا تیسرا راؤنڈ منعقد کیا گیا۔ یہ مقابلہ 1...
13/12/2025

کوئز مقابلہ رپورٹ

وحدت یوتھ تحصیل گڑیاسین، ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے کوئز مقابلے کا تیسرا راؤنڈ منعقد کیا گیا۔ یہ مقابلہ 12 دسمبر 2025 کو مسجدِ بقیت اللہ میں ہوا۔

اس مقابلے میں دو ٹیموں عاشقان مھدی اور سپاہِ مہدی نے حصہ لیا۔ سوال و جواب پر مشتمل اس کوئز میں دونوں ٹیموں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مقابلے کے اختتام پر عاشقان مھدی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی.

مہمان خصوصی:
مولانا نثار احمد حیدری

ٹیم مئنيجر: دانیال مھدی

حسنين عباس جوادی
صدر
وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ

کوئز مقابلہ رپورٹمنعقدہ تاریخ:05 دسمبر 2025مقام:مسجدِ بقیت اللہتعارفوحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین، ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے...
06/12/2025

کوئز مقابلہ رپورٹ

منعقدہ تاریخ:
05 دسمبر 2025

مقام:
مسجدِ بقیت اللہ

تعارف

وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین، ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے ایک تعلیمی و معلوماتی سرگرمی کے طور پر کوئز مقابلے کا پہلا راؤنڈ منعقد کیا گیا۔
اس مقابلے کا مقصد نوجوانوں میں معلوماتی شعور، ٹیم ورک، تیز فہمی اور صحت مند مقابلے کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔

شرکت کرنے والی ٹیمیں

پہلے راؤنڈ میں دو ٹیموں نے بھرپور شرکت کی:

1. وحدت کنگز

2. سپاہِ مہدی

دونوں ٹیموں نے شاندار تیاری، اعتماد اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مقابلے کی تفصیلات

یہ کوئز مقابلے کا پہلا راؤنڈ تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ابتدا سے اختتام تک نہایت دلچسپ اور کانٹے دار رہا۔

نتیجہ

پہلے راؤنڈ کے اختتام پر سپاہِ مہدی نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے یہ راؤنڈ جیت لیا۔

فاتح ٹیم:
🏆 سپاہِ مہدی

رنر اپ ٹیم:
✨ وحدت کنگز

اختتامی کلمات

حسنين عباس جوادی
صدر
وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ، ڈویژن لاڑکانہ تمام شرکاء بالخصوص ٹیم سپورٹر دانیال مہدی، کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے یہ پہلا راؤنڈ کامیابی سے مکمل ہوا۔ مستقبل میں مزید راؤنڈز منعقد کیے جائیں گے تاکہ نوجوان اپنی علمی اور ذہنی صلاحیتیں بہتر طور پر دکھا سکیں۔

Quiz Competition - RoundsWahdat Youth Tehsil Garhi Yasin Division Larkana.
04/12/2025

Quiz Competition - Rounds
Wahdat Youth Tehsil Garhi Yasin Division Larkana.

لاڑکانہ () گرہی یاسین🚩 اسـٹڈی سـرکل 🚩وحدت یوتھ پاکستان لاڑکانہ ڈویژن تحصیل گڑہی یاسین کی طرف سے اسٹڈی سرکل کا پروگرام کی...
04/12/2025

لاڑکانہ () گرہی یاسین
🚩 اسـٹڈی سـرکل 🚩

وحدت یوتھ پاکستان لاڑکانہ ڈویژن تحصیل گڑہی یاسین کی طرف سے اسٹڈی سرکل کا پروگرام کیا گیا جس میں کابینہ سمیت ممبران نے شرکت کی۔

موضوع:مقصد کربلا

کتاب:کمسن شہید

وحدت یوتھ پاکستان لاڑکانہ ڈویژن تحصیل گڑہی یاسین



🔗 Facebook
https://www.facebook.com/share/17GNsBrkAN/

Quiz Competition04-12-2025 To 18-12-2025Final - 18-Dec-2025At Pirchandamحسنين عباس جوادی صدروحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈ...
02/12/2025

Quiz Competition
04-12-2025 To 18-12-2025
Final - 18-Dec-2025
At Pirchandam

حسنين عباس جوادی
صدر
وحدت یوتھ تحصیل گڑھی یاسین ڈویژن لاڑکانہ

اسلام آباد: تین روزہ مرکزی یوتھ کونسل اجلاس بعنوان "بیادِ شہدائے قدس" کا تیسرا دن —دوسری نشست میں مرکزی کابینہ نے چہار م...
19/10/2025

اسلام آباد: تین روزہ مرکزی یوتھ کونسل اجلاس بعنوان "بیادِ شہدائے قدس" کا تیسرا دن —

دوسری نشست میں مرکزی کابینہ نے چہار ماہی تنظیمی پلان پیش کیا۔

وحدت یوتھ پاکستان



Address

Www. Fb. Com//WYTehsilGarhiYasin
Garhi Yasin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat Youth Tehsil Garhi Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share