17/06/2026
اسلام علیکم ورحمة اللہ
وزیر اباد ایم سیگ سے ملحقہ علاقہ جات, گل داد خان بانڈہ موسی مینہ گھڑی عثمانی خیل کا پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کیبل رات کو کٹ چکا ہے جس کو بحال کروانے کے لیے رپورٹ کردی جاچکی ہے انشاءاللہ جلد از جلد بحالی کی کوشش کیجائیگی شکریہ