08/04/2026
السلام علیکم
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔
صحیح البخاری حدیث 6005
ایثار ویلفیئر ٹرسٹ کے رجسٹر میں درج یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کو ماہانہ راشن مہیا کرنا ہے ہر خاندان کے لیے 3500 کا راشن خریدا جائے گا۔احباب سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
یتیم بچوں کا سہارا بنیں جتنا بھی ہو سکے تعاون کریں قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے
جزاک اللّٰہ
Donate now
Bank Details UBL
Account Title : Muhammad Adeel Sabir
ACC no.1107252071513
Acc Title: Muhammad Adeel Sabir
03465724027 easypaisa