Beesak Welfare Organisation

Beesak Welfare Organisation Beesak Welfare organisation is a charity welfare organisation which help the needy people of society.

28/11/2025
اج مدنی مسجد محلہ الدوزئی بیسک میں سولر سسٹم کے لئے چار ڈرائی  بیٹریاں فراہم کی گئی  جس کے لئے ہم پورا محلہ بیسک پی ٹی آ...
11/08/2025

اج مدنی مسجد محلہ الدوزئی بیسک میں سولر سسٹم کے لئے چار ڈرائی بیٹریاں فراہم کی گئی جس کے لئے ہم پورا محلہ بیسک پی ٹی آئی تنظیم اور ایم پی اے حاجی رنگیز خان مشیر برائے ٹرانسپورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور اس کی اس تعاؤن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔اور دعا کرتے ہیں۔کہ جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ تعالٰی یہ اس کے لئے دنیا و اخرت کی خیر کا سبب بنائے آمین۔

آج بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ وی سٹینڈ کے درمیان جو معاہدہ طے پایا تھا۔اس کے مطابق 25 یتیم بچوں کے لیے تعلیمی ...
22/07/2025

آج بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ وی سٹینڈ کے درمیان جو معاہدہ طے پایا تھا۔اس کے مطابق 25 یتیم بچوں کے لیے تعلیمی وظائف جاری کر دیئے گئے ہیں۔جو ان بچوں کے سرپرستوں کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیئے گئے۔معاہدہ کے مطابق فی بچہ 2500 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔اور ان بچوں کی ٹیوشن کا خرچ بھی آرگنائزیشن کی طرف سے ادا کیا جائے گا۔
بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن کے لیے یہ خوشی کا موقع ہے۔ کہ گاؤں کے 25 مستحق یتیم بچوں کی تعلیم کی اخراجات ملینگے اور یہ سلسلہ ہر مہینے جاری رہے گا۔
انشاءاللہ۔۔۔

آج بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن کی آفس میں ان 25  بچوں کی سرپرستوں کا جوکہ یونائیٹڈ وی اسٹینڈ کی طرف سے تعلیمی وظائف کے لئے م...
02/07/2025

آج بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن کی آفس میں ان 25 بچوں کی سرپرستوں کا جوکہ یونائیٹڈ وی اسٹینڈ کی طرف سے تعلیمی وظائف کے لئے منتخب ہوگئے تھے اور بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن کی ارکان کے درمیان ایک نشست ہوا ۔جس میں یونائیٹڈ وی سٹینڈ کی طرف سے جو ضوابط اوصول اور شرائط مقرر کی گئی تھی اس کی وضاحت کی گئی ۔اور لوگوں کی تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لئے لئے اقدامات کی تفصیل بیان کی گئی۔
بیسک ویلفیئر آرگنائزیشن یونائیٹڈ وی سٹینڈ اور ڈاکٹر خان زیب کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور بیسک کے ان بچوں کے لئے تعلیم کے سلسلے میں کی گئی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

03/05/2025
مدنی مسجد محلہ الدوزئی بیسک میں سولر سسٹم لگانے پر ہم پورا محلہ بیسک پی ٹی آئی تنظیم اور ایم پی اے  حاجی رنگیز خان مشیر ...
29/04/2025

مدنی مسجد محلہ الدوزئی بیسک میں سولر سسٹم لگانے پر ہم پورا محلہ بیسک پی ٹی آئی تنظیم اور ایم پی اے حاجی رنگیز خان مشیر برائے ٹرانسپورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور اس کی اس تعاؤن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔اور دعا کرتے ہیں۔کہ جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ تعالٰی یہ اس کے لئے دنیا و اخرت کی خیر کا سبب بنائے آمین۔

Address

BEESAK GADOON
Gadoon

Telephone

+923156403009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beesak Welfare Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Beesak Welfare Organisation:

Share