Abdul Razzaq Foundation - ARF

Abdul Razzaq Foundation - ARF We are striving to serve the Humanity. Uh can also contact us for any info on Whatsapp : 03247723031

*ماہانہ تعلیمی سپانسرشپ**جولائی-اگست*جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں عبدالرزاق فاؤنڈیشن 9 بچوں کی مکمل تعلیم اسپانسر کر رہی ہیں،...
18/08/2026

*ماہانہ تعلیمی سپانسرشپ*
*جولائی-اگست*
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں عبدالرزاق فاؤنڈیشن 9 بچوں کی مکمل تعلیم اسپانسر کر رہی ہیں، ہمیں جولائی اور اگست کی فی اور دیگر اخراجات کی مد میں 32000 روپے کی ضرورت ہے۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677
موسٰی 03217956374

07/08/2026

طعام مہربان
الحمدللہ، عبدالرزاق فاؤنڈیشن کی طرف سے ہفتے میں دو مرتبہ جمعہ المبارک اور اتوار کو 300 سے زائد افراد کے لئے دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
تمام مُخیّر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677
موسٰی 03217956374

03/08/2026

طعام مہربان
الحمدللہ، عبدالرزاق فاؤنڈیشن کی طرف سے ہفتے میں دو مرتبہ جمعہ المبارک اور اتوار کو 250 سے زائد افراد کے لئے دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
تمام مُخیّر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677
موسٰی 03217956374

15/06/2026

*آسان نکاح اور دسترخوان*
*کیس نمبر 133 اور جمعہ المبارک دسترخوان*
الحمدللہ، عبدالرزاق فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک یتیم بچی کے نکاح پر کھانے کا انتظام کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی جمعہ المبارک کے دسترخوان کا بھی حسب معمول انتظام کیا گیا۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677
موسیٰ 03217956374

10/05/2026

طعام مہربان
الحمدللہ، عبدالرزاق فاؤنڈیشن کی طرف سے ہفتے میں دو مرتبہ جمعہ المبارک اور اتوار کو 250 سے زائد افراد کے لئے دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
تمام مُخیّر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677

*آسان نکاح**کیس نمبر 133*عبدالرزاق فاؤنڈیشن نے جمعہ المبارک  (2026-04-17) کو ایک  یتیم بچی کے نکاح پر کھانے کا انتظام ک...
22/04/2026

*آسان نکاح*
*کیس نمبر 133*
عبدالرزاق فاؤنڈیشن نے جمعہ المبارک (2026-04-17) کو ایک یتیم بچی کے نکاح پر کھانے کا انتظام کیا ہے۔
رابطہ
سبحان 03247723031
حامد 03227759677

Address

Faisalabad

Telephone

+923247723031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq Foundation - ARF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Razzaq Foundation - ARF:

Shortcuts

Share