31/05/2026
مورخہ 30 مئی بروز ہفتہ مرکزی دفتر بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان
سفیر امن انٹرنیشنل محترم جناب
بابا جی مشتاق احمد کمبوہ محمدی مولائی چیف کوارڈینیٹر بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان وامریکہ
کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتح خوانی کا اہتمام کیا گیا
اللہ تعالیٰ ماں جی کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آخر میں
حضرت پیر محمد ابراہیم سیالوی صاحب رح بانی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے مرزا شریف پر بابا جی نے فاتح ہڑھی اور چادر بھی چڑھائی اور تمام ممبران عہدہ داران نے بابا جی مشتاق کمبوہ کی دستاربندی بھی کی
منجانب
پیر زادہ حسن رضا
ترجمان بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان
رانا آصف علی
میڈیا کوارڈینیٹر پاکستان