31/03/2026
سسٹم فاؤنڈیشن پاکستان ٹرانس جینڈر کلاس کے کوآرڈینیٹر انجم شہزاد رامیش کو Pro Gender Support Foundation کی طرف سے ایوارڈ ملا۔ اس موقع پر انجم شہزاد رامیش ٹرانس جینڈر کوآرڈینیٹر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔ پروفیسر محمد مسعود صاحب ایگزیکٹو ڈائریکٹر سسٹم فاؤنڈیشن پاکستان نے انجم شہزاد رامیش کے کام کو سراہا اور مبارکباد دی