جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل

جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32گ ب ستیانہ بنگلہ فیصل آباد

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 118 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم**بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الر...
05/04/2026

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 118 )*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *اِنۡ تُعَذِّبۡہُمۡ فَاِنَّہُمۡ عِبَادُکَ ۚ وَ اِنۡ تَغۡفِرۡ لَہُمۡ فَاِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ۞*

✨ ```اگر تو انھیں عذاب دے تو بیشک وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انھیں بخش دے تو بیشک تو ہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔```

🌸 ```If You should punish them - indeed they are Your servants; but if You forgive them - indeed it is You who is the Exalted in Might, the Wise.```

*Surah Al_Maaida Verse : 118
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

خوشخبری ! اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بھائی محمد افضل کی آٹا چکی پر اب سرسوں کا تیل نکالنے والا جدید ترین کوہلو سسٹ...
02/04/2026

خوشخبری ! اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں
بھائی محمد افضل کی آٹا چکی پر اب سرسوں کا تیل نکالنے والا جدید ترین کوہلو سسٹم بھی موجود ہے۔
بھائی کے پاس کیا کیا سہولیات موجود ہیں کس طرح کام کر رہے ہیں اور خاص طور پر گھر کھانا بنانے کے لیے کونسا تیل دستیاب ہے سب کچھ صرف ایک ہی ویڈیو میں ۔
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

خوشخبری ! اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بھائی محمد افضل کی آٹا چکی پر اب سرسوں کا تیل نکالنے والا جدید ترین کوہلو سسٹم بھی موجود ہے۔ بھائی کے پاس کیا کیا ...

02/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 32 گ ب میں تقریب انعامات ماسٹر خادم حسین صاحب کے زیر سرپرستی ہوئ جس میں گاؤں کے لوگوں اور سکول کے بچوں نے شرکت کی
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

محمد محسن بلوچ صاحب ڈیرےوالے کی والدہ محترمہ  محمد یاسین بلوچ صاحب کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جناح ویلفیئر...
31/03/2026

محمد محسن بلوچ صاحب ڈیرےوالے کی والدہ محترمہ محمد یاسین بلوچ صاحب کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
جناح ویلفیئر سوسائٹی 32 گ ب
03210786032
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

31/03/2026

تمام بھائی متوجہ ہوں
آج مرکزی دفتر جناح ویلفیئر سوسائٹی میں بعد از نماز عشاء ویلفیئر سوسائٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی ہے
آج کی میٹنگ میں ذیل معاملات پر بحث و طریقہ کار طے کرنے کی کوشش کی جائے گی
رانا گلزار صاحب کے گھر کی تعمیر
سڑک پر لائٹنگ پراجکٹ
ویلفیئر کابینہ کی تعمیر نو و توسیع
شجر کاری مہم
اس میٹنگ میں مشاورت کے لیے آپ تمام احباب کو خصوصی طور پر دعوت دی جاتی ہے۔
اپنی قیمتی وقت سے تھوڑا وقت نکال کر ضرور تشریف لائیں اور اپنے بہترین مشورہ سے نوازیں شکریہ
@⁨all⁩
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 93 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم**بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرّ...
10/03/2026

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 93 )*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *لَیۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ فِیۡمَا طَعِمُوۡۤا اِذَا مَا اتَّقَوۡا وَّ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوۡا وَّ اٰمَنُوۡا ثُمَّ اتَّقَوۡا وَّ اَحۡسَنُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ۞*

✨ ```ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اس چیز میں کوئی گناہ نہیں جو وہ کھاچکے، جب کہ وہ متقی بنے اور ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، پھر وہ متقی بنے اور ایمان لائے، پھر وہ متقی بنے اور انھوں نے نیکی کی اور الله نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔```

🌸 ```There is not upon those who believe and do righteousness [any] blame concerning what they have eaten [in the past] if they [now] fear Allah and believe and do righteous deeds, and then fear Allah and believe, and then fear Allah and do good; and Allah loves the doers of good. ؏```

*Surah Al_Maaida Verse : 93

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 66 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم**بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرّ...
13/02/2026

*سُورَةُ المَائـِدَةِ آیت نمبر: ( 66 )*

*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

📖 *وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اَقَامُوا التَّوۡرٰىۃَ وَ الۡاِنۡجِیۡلَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ لَاَکَلُوۡا مِنۡ فَوۡقِہِمۡ وَ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِہِمۡ ؕ مِنۡہُمۡ اُمَّۃٌ مُّقۡتَصِدَۃٌ ؕ وَ کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ سَآءَ مَا یَعۡمَلُوۡنَ ۞*

✨ ```اور اگر وہ واقعی تورات اور انجیل کی پابندی کرتے اور اس کی جو ان کی طرف ان کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے تو یقینا وہ اپنے اوپر سے اور اپنے پاؤں کے نیچے سے کھاتے۔ ان میں سے ایک جماعت درمیانے راستے والی ہے اور ان میں سے بہت سے لوگ، برا ہے جو کر رہے ہیں۔```

🌸 ```And if only they upheld [the law of] the Torah, the Gospel, and what has been revealed to them from their Lord, they would have consumed [provision] from above them and from beneath their feet. Among them are a moderate community, but many of them - evil is that which they do.```

*Surah Al_Maaida Verse : 66
جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل    https/wa.me/923210786032 #میراسوہناپنڈچک32گـب
13/02/2026

جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل
https/wa.me/923210786032
#میراسوہناپنڈچک32گـب

"اندھیرا مٹائیں، راستہ دکھائیں: آپ کا ایک عطیہ، کسی کی زندگی کی حفاظت"میرے عزیز گاؤں والو اور مخیر دوستو!کئی ایک سالوں س...
01/01/2026

"اندھیرا مٹائیں، راستہ دکھائیں: آپ کا ایک عطیہ، کسی کی زندگی کی حفاظت"
میرے عزیز گاؤں والو اور مخیر دوستو!
کئی ایک سالوں سے گاؤں کے ہر فرد کی یہ خواہش اور کوشش رہی ہے کہ ہماری سڑک پر لائٹنگ کا انتظام ہو جائے لیکن ہر دفع کچھ نہ کچھ وجوہات اڑے اتی ہیں اور یہ کام رک جاتا ہے حالانکہ یہ مشترکہ طور پر گاؤں کے مشترکہ مفاد کا ہی کام ہے
ذرا تصور کریں پیدل ہمارے اڈا سے لے کر گاؤں تک بلکہ گاؤں کے اندر بھی مکمل لائٹنگ ہو تو کیا خوبصورت منظر ہوگا خوبصورتی کے ساتھ ساتھ یہ رات کو سفر کرنے والے ہر کسی کے لیے اتنا فائدہ مند ہوگا
لہذا
جناح ویلفیئر سوسائٹی نے یہ عزم کیا ہے کہ اب ہمارا گاؤں اندھیرے میں نہیں ڈوبے گا۔ ہم اپنی لنک روڈ کو اسٹریٹ لائٹس سے روشن کرنے جا رہے ہیں، لیکن یہ خواب تبھی پورا ہوگا جب آپ کا احساس ہمارے ساتھ ہوگا۔
یہ صرف ایک لائٹ نہیں، صدقہ جاریہ ہے!
جب تک ان روشنیوں تلے لوگ سکون سے گزرتے رہیں گے، ان کا ہر قدم آپ کے لیے اجر بنتا رہے گا۔
ہمیں آپ کی مدد کیوں چاہیے؟
ہمیں 25 پول لگانے ہیں، جن میں سے ہر پول روشنی کا مینار بنے گا۔
ایک مکمل پول (بشمول 2 لائٹس اور وائرنگ) کا خرچہ 25,000 روپے ہے۔
ایک بجلی کا میٹر لگ چکا ہے، بس ایک آخری رکاوٹ (دوسرے میٹر) کو عبور کرنا ہے۔
آپ کیا کر سکتے ہیں؟
اپنے والدین یا مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے: ایک پول اپنے کسی پیارے کے نام منسوب کریں (25,000 روپے)۔
مشترکہ حصہ: چند دوست یا رشتہ دار مل کر ایک پول کا خرچہ اٹھائیں۔
قطرہ قطرہ دریا: آپ کی دی ہوئی چھوٹی سی رقم بھی کسی کونے کو روشن کر سکتی ہے۔
جناح ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم دن رات اس مشن کے لیے محنت کر رہی ہے، لیکن کامیابی آپ کے تعاون میں ہے۔ آج آپ اپنے گاؤں کی سڑک روشن کریں گے، کل اللہ آپ کا مستقبل روشن فرمائے گا۔ (ان شاء اللہ)
مدد کے لیے ہاتھ بڑھائیں:
📞 رابطہ نمبر: 03210786032
منجانب: جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب

روشنی کا سفر، آپ کے ساتھ!

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جناح ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 32 گ ب آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share