Al Nijaah TV

Al Nijaah TV Al Nijaah TV is your destination for enlightening Islamic speeches, offering guidance, and inspiring
(6)

جہنم کے عذاب سے بچنے کی دعا 🔥🤲
18/06/2026

جہنم کے عذاب سے بچنے کی دعا 🔥🤲

17/06/2026

واقعہ کربلا کی حقیقت؟
🎙️ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌟 دفاعِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کورس 2026 🌟سوشل میڈیا کے فتنوں، اعتراضات اور شکوک و شبہات کے ا...
17/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🌟 دفاعِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کورس 2026 🌟

سوشل میڈیا کے فتنوں، اعتراضات اور شکوک و شبہات کے اس دور میں عقیدۂ اہلِ سنت والجماعت کی درست سمجھ حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

📚 اس جامع کورس میں آپ جان سکیں گے: ✅ صحابہ کرامؓ اور اہلِ بیت اطہارؓ کا حقیقی مقام و مرتبہ
✅ تاریخ اور روایات کے متعلق پھیلائے جانے والے شبہات کے علمی جوابات
✅ کربلا، خلافت، فضائلِ صحابہؓ اور اہلِ بیتؓ سے متعلق اہم مسائل
✅ سوشل میڈیا پر ہونے والے اعتراضات کا مدلل رد

🎓 ملک و بیرونِ ملک کے جید علماء کرام کی نگرانی میں
🏅 کامیاب شرکاء کو اسناد و انعامات

📍 مقام: جامع مسجد رحمت لیاقت آباد گلی نمبر 10 راجپاہ روڑ فیصل آباد
🕰️ وقت: بعد نمازِ مغرب

📢 نوجوانوں، طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے سنہری موقع!

اپنے ایمان کو مضبوط کریں، علم حاصل کریں اور حق کو دلائل کے ساتھ پہچانیں۔

رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
جلد از جلد اپنی نشست محفوظ بنائیں۔

سند کے حصول کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے
رابطہ نمبر
0308 1204040
03026096109



گروپ لنک :
https://chat.whatsapp.com/E23Ec1o7dwJCvWQZvHoKcu?s=sh&p=a&ilr=0
جزاکم اللہ خیراً 🌹

توبہ کی فضیلت 💔🤲🌿
13/06/2026

توبہ کی فضیلت 💔🤲🌿

ایک حج اور ایک عمرے کا ثواب 🕋✨
10/06/2026

ایک حج اور ایک عمرے کا ثواب 🕋✨

جنت کا راستہ آسان! 🌴✨
10/06/2026

جنت کا راستہ آسان! 🌴✨

09/06/2026

دُعا کی قبولیت کا بہترین وقت؟
🎙️ حضرت مولانا عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کا جنازہ پڑھانے سے کیوں انکار فرمایا؟ ⚰️❓
09/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کا جنازہ پڑھانے سے کیوں انکار فرمایا؟ ⚰️❓

Address

Azam Abad
Faisalabad
38601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nijaah TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share