Tipu Welfare Foundation

Tipu Welfare Foundation A non-Profit foundation for needy people to give them educational awareness

28/11/2024
پنجاش آرٹس کونسل فیصل آباد نے یوم اقبال کے موقع پر ایک شعری نشست اہتمام کیا گیا جس کی صدارت فیصل آباد کے مایہ ناز شاعر ج...
28/11/2024

پنجاش آرٹس کونسل فیصل آباد نے یوم اقبال کے موقع پر ایک شعری نشست اہتمام کیا گیا جس کی صدارت فیصل آباد کے مایہ ناز شاعر جناب نصرت صدیقی نے کی مہمان خصوصی جناب طارق ہاشمی صاحب تھے تقریب میں شہزاد بیگ ساغر ہاشمی فوزیہ جاوید نرگس رحمت اشفاق بابر اناوش ساقی آصف سردار جناب کامران رشید نے اپنا کلام پیش کیا یہ ایک بہت ہی پروقار تقریب تھی جس میں نوجوانوں نے بلخصوص شرکت کی

جو لوگ چند قدم مسجد نہی جاسکتے وہ لوگ پہاڑوں میں جاکر نماز ادا کرسکتے ہیں اوپر والا قبول فرمائے اور پہاڑوں سے نیچے بھی ن...
23/11/2024

جو لوگ چند قدم مسجد نہی جاسکتے وہ لوگ پہاڑوں میں جاکر نماز ادا کرسکتے ہیں
اوپر والا قبول فرمائے اور پہاڑوں سے نیچے بھی نماز ادا کدنے کی توفیق عطا فرمائے

12/11/2024
ٹیپو ویلفئیر فاؤنڈیشن بااشتراک پنجاب آ رٹس کونسل کے زیر اہتمام  یوم اقبال کے موقع پر اسپیشل ایجوکیشن  ڈگری کالج ملت ٹاون...
06/11/2024

ٹیپو ویلفئیر فاؤنڈیشن بااشتراک پنجاب آ رٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم اقبال کے موقع پر اسپیشل ایجوکیشن ڈگری کالج ملت ٹاون آف فیصل آباد ایک تصویری نمائش کا انعقاد کررہا ہے تما احباب لاشمی شرکت کریں یہ بچے
جو ظاہری طور پر قوت گویائ سماعت سے
حروم ہیں انہی آپ کی حوصلہ افزائ کی ضرورت ہے خود بھی آ ئیں دوسروں کو بھی لائیں

Address

Sitara Supreme City Opposite MTH Hospital Sargodha Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tipu Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share