Barkat - E - Nikah Markaz

Barkat - E - Nikah Markaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkat - E - Nikah Markaz, Community Service, Tandlianwala Distt Faisalabad, Faisalabad.

ایسا ادارہ جہاں سنت نبوی کی عین مطابق نکاح کی برکت کو عام کیا جاتا ہے۔۔۔۔تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل اباد میں واقعہ اس ادارے کے ممبر بنیں اور معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔۔۔

18/06/2026

معاشرتی بہتری کے لیے نکاح کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔۔۔

28/05/2026

اج کا دن وہ دن ہے جس دن پاکستان ناقابل تسخیر بنا۔۔۔۔

17/05/2026

مطلوبہ رشتہ:
طلاق یافتہ یا بیوہ خاتون
* **مرد کی تفصیلات:** * **عمر:** 45 سال
* **ملازمت/حیثیت:** برسرِ روزگار (باوقار برسرِ روزگار شخص)

نکاح کی برکت کے ساتھ اپنے دینی اور دنیاوی فوائد حاصل کریں ۔۔۔۔۔
17/05/2026

نکاح کی برکت کے ساتھ اپنے دینی اور دنیاوی فوائد حاصل کریں ۔۔۔۔۔

براہ مہربانی اپنے بیٹے بیٹیوں بہنوں بھائیوں اور رشتہ داروں کے بہترین رشتوں کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔۔۔۔
17/05/2026

براہ مہربانی اپنے بیٹے بیٹیوں بہنوں بھائیوں اور رشتہ داروں کے بہترین رشتوں کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔۔۔۔

Barkat - E - Nikah Markaz پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں نے ایک ہی اجتماعی تقریب ...
28/04/2026

Barkat - E - Nikah Markaz
پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں نے ایک ہی اجتماعی تقریب میں اپنی کزنز سے شادیاں کر کے سادگی اور روایت کا ایک انوکھا مظاہرہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس اجتماعی شادی میں 9 دلہے محمد کاشف، محمد عاصم، محمد امین، محمد نعیم، محمد نوید، محمد رشید، محمد بلال، محمد شہباز اور محمد علی شامل تھے، جنہوں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا کہ وہ دلہن والوں پر کسی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالیں گے اور جہیز لینے سے مکمل انکار کر دیا۔
یہ تقریب ایک ہی چھت تلے منعقد کی گئی، جس میں 9 جوڑوں کی شادیاں انجام پائیں۔ بعد ازاں ایک ہی دن تمام جوڑوں کی مشترکہ ولیمہ تقریب بھی منعقد کی گئی، جس نے سادگی اور اجتماعی خاندانی اقدار کو اجاگر کیا۔
خاندانی افراد کے مطابق اس شادی کا مقصد کوئی ریکارڈ قائم کرنا نہیں تھا بلکہ معاشرے کو یہ پیغام دینا تھا کہ شادیوں کو سادہ بنایا جائے تو کسی بیٹی کو مالی مشکلات کے باعث انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
یہ منفرد تقریب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جہاں صارفین نے دلہے حضرات کو سادگی کی مثال قائم کرنے پر سراہا اور انہیں ”مثالی نوجوان“ قرار دیا۔ مبصرین کے مطابق یہ اقدام معاشرے میں جہیز کے بغیر سادہ شادیوں کے فروغ کے لیے ایک مثبت مثال بن سکتا ہے۔

Address

Tandlianwala Distt Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923332465975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkat - E - Nikah Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share