PBC Employees Union "CBA" Faisalabad

PBC Employees Union "CBA" Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PBC Employees Union "CBA" Faisalabad, Labor Union, Radio Pakistan, D-Ground, Peoples Colony No. 1, Faisalabad.

Official Page of PBC Employees Union "CBA" Faisalabad (Local Council)

President: Asghar Ali
General Secretary: Syed Nabeel Abbas Gillani

ملازمین کے حقوق کی علمبردار۔
پی بی سی ایمپلائیز یونین۔

PBC Faisalabad k LDC or Employees Union k saabqa Marqazi Naib Sadar Kaleem Ullah Khan Khan ko Qura-andazi ma Umrah ka ti...
21/08/2025

PBC Faisalabad k LDC or Employees Union k saabqa Marqazi Naib Sadar Kaleem Ullah Khan Khan ko Qura-andazi ma Umrah ka ticket nikalna Bohat Bohat Mubarak Ho ❤️

انشاءاللہ
12/11/2024

انشاءاللہ

31-10-2024 بروز جمعرات ریڈیو پاکستان فیصل آباد کے ریٹائرڈ ملازمین نے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہونے والے ساتھیوں جناب محمد شہ...
31/10/2024

31-10-2024 بروز جمعرات ریڈیو پاکستان فیصل آباد کے ریٹائرڈ ملازمین نے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہونے والے ساتھیوں جناب محمد شہباز (مالی) اور جناب محمد نواز (نائب قاصد) کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں حاضر سروس ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین نے شرکت کی، جناب اسٹیشن ڈائریکٹر پی بی سی فیصل آباد تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب کا انعقاد و انتظام جناب ظہیر احمد ایاز صاحب نے کیا۔
دورانِ تقریر ریٹائرڈ ملازمین کی نمائندگی کرتے ہوئے جناب ظہیر احمد ایاز صاحب نے SD صاحب سے ریٹائرڈ ملازمین کے لئے دفتر میں کمرہ الاٹمنٹ کی درخواست کی، CBA کے جنرل سیکرٹری سید نبیل گیلانی نے دورانِ تقریر اعلان کیا کہ جب تک دفتر ہذا کمرے کی الاٹمنٹ نہیں کر دیتا تب تک ہمارے ریٹائرڈ ملازمین پی بی سی ایمپلائز یونین CBA کا کمرہ استعمال کر سکتے ہیں۔
ہم اپنے سینیئرز کو باعزت و احترام یونین آفس میں ویلکم کریں گے اور چائے سے ان کی خاطر بھی کریں گے۔
جناب SD صاحب نے اپنی تقریر کے دوران اس آفر پر CBA کا شکریہ ادا کیا اور جلد ریٹائرڈ ملازمین کیلئے مناسب جگہ کی فراہمی کی یقین دھانی کرائی۔
تقریب کے اختتام پر تمام ملازمین کو کھانا کھلایا گیا۔

*Union Tree 🌳*آج مورخہ 2024-10-21 بروز پیر دوپہر 12:30 بجے ایمپلائز یونین فیصل آباد نے یونین  آفس کے احاطے میں *Union Tr...
21/10/2024

*Union Tree 🌳*
آج مورخہ 2024-10-21 بروز پیر دوپہر 12:30 بجے ایمپلائز یونین فیصل آباد نے یونین آفس کے احاطے میں *Union Tree* کے نام سے پودا لگایا،۔۔

تقریب میں *صدر ایمپلائز یونین فیصل آباد - اصغر علی* اور
*جنرل سیکرٹری - سید نبیل گیلانی* سمیت تمام عہدیداران نے شرکت کی،۔۔

*یونین ٹری* کے نام سے لگائے جانے والے پودے کی تقریب میں ادارے کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی ,۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ *PBC Employees Union* اور *Union Tree* دونوں کو پودے سے تناور درخت بننے اور ہمیشہ بڑھتا پھولتا رہنے کی دعا کی گئی ،۔۔

منجانب
*سید نبیل گیلانی*
جنرل سیکرٹری
ایمپلائز یونین فیصل آباد

صدر ایمپلائز یونین NBH اسلام آباد جناب محمد اقبال بھائی آج اپنے رفقاء کے ساتھ ریڈیو پاکستان فیصل آباد تشریف لائےفیصل آبا...
19/10/2024

صدر ایمپلائز یونین NBH اسلام آباد جناب محمد اقبال بھائی آج اپنے رفقاء کے ساتھ ریڈیو پاکستان فیصل آباد تشریف لائے
فیصل آباد کی لوکل کونسل کے عہداروں سے ملاقات میں ہیڈکوارٹرز میں جاری اہم امور کی انجام دہی کے حوالے سے دوستوں کو آگاہ کیا
اس موقع پر جناب محمد انوار (ریٹائرڈ) ساتھی بھی تشریف لائے ❤️

انشاءاللہ
18/10/2024

انشاءاللہ

انشاء اللہ
ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کی سہولت کا آغاز جلد ہوگا

5 consecutive days of my campaign in connection with the Unfair decision on House Hiring issues around Pakistan and espe...
08/10/2024

5 consecutive days of my campaign in connection with the Unfair decision on House Hiring issues around Pakistan and especially of Faisalabad,... Plz join hands with us to get back this Right 👍♥️

Thank you supreme leadership for this acknowledgement ♥️
06/10/2024

Thank you supreme leadership for this acknowledgement ♥️

"United We Stand ! Protesting Against Unfair Housing Policies Affecting Our Homes & Families"
06/10/2024

"United We Stand ! Protesting Against Unfair Housing Policies Affecting Our Homes & Families"

          PBC Employees Union CBA
04/10/2024






PBC Employees Union CBA



Address

Radio Pakistan, D-Ground, Peoples Colony No. 1
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PBC Employees Union "CBA" Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category