Horticulturist M Faiz Rasool

Horticulturist M Faiz Rasool جٹ🤞🏼

26/09/2025

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت پنجاب کے تحت سیلاب نقصانات کا سروے

27 ستمبر بروز ہفتہ سے شروع ہوگا

سروے ٹیموں میں پٹواری ،محکمہ زراعت ، لائیوسٹاک اور فوج شامل ہوگی

براہ کرم ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے شناختی کارڈ و دیگر دستاویزات ساتھ رکھیں

جن کے جانور سیلاب میں مر گئے ہیں وہ امام مسجد اور نمبردار سے دستخط و مہر لگا کر درخواست تیار رها و رکھیں

بغیر سرٹیفیکیٹ کے جانور کے نقصان کا دعویٰ قبول نہیں ہوگا

26/09/2025

السلام علیکم ۔
سیلاب سے متاثرہ تمام لوگو کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جب سروے ٹیمیں آپ کے پاس آئیں گی تو آپ کے جانوروں کا نقصان کا اندراج اس وقت تک نہیں کیا جائے گا جب تک آپ کے پاس جانوروں کے نقصان کا سرٹیفیکیٹ نہ ہوگا۔ اس سرٹیفیکیٹ پہ متعلقہ امام مسجد اور نمبردار کے دستخط ہوں گے لہذا بھیڑ ، بکری ، گائے اور بھینس کا سیلاب میں نقصان ہوا ہے تو لازمی طور پہ امام مسجد اور نمبردار سے سرٹیفیکیٹ بنوا کے رکھیں اور سروے کے وقت ٹیم کو لازمی دکھائیں۔
: سیلابی نقصانات کے تخمینہ جات کے حوالے سے ہدایات

بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے اور گزارش کی جاتی ہے کہ پنجاب کے 27 سیلاب متاثرہ اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو درج ذیل امور کو یقینی بنانے کی ہدایت فرمائیں:

1. عوامی اعلانات

سیلاب متاثرہ موضعات میں جاری سیلابی نقصانات کے تخمینہ جات کی سرگرمی کے بارے میں مساجد یا لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے اعلانات کروائے جائیں۔

2. سروے ٹیموں کی سہولت کاری

جوائنٹ سروے ٹیموں (JSTs) کو اس سرگرمی کے دوران مکمل تعاون فراہم کیا جائے۔

3. مال مویشی کے نقصان کی تصدیق

تمام متاثرین جن کے مویشی (بھینس، گائے، بکری وغیرہ) سیلاب میں ہلاک ہوئے ہیں، وہ ایک سرٹیفیکیٹ حاصل کریں جو متعلقہ امام مسجد اور نمبردار کے دستخط یا انگوٹھے کے نشان سے تصدیق شدہ ہو۔

اگر سروے کے وقت ایسا سرٹیفیکیٹ دستیاب نہ ہوا تو رپورٹ کردہ مال مویشی کے نقصان کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔

18/09/2025
Field Visit | Citrus & Guava Orchard Visited a guava and citrus orchard today and had a detailed discussion with the far...
03/09/2025

Field Visit | Citrus & Guava Orchard
Visited a guava and citrus orchard today and had a detailed discussion with the farmer. After assessing the field, I provided essential guidance regarding the fertilizer schedule, irrigation plan, and the appropriate timing for chemical sprays based on the crop stage and season.
Such visits aim to equip farmers with practical knowledge to ensure healthy crops and improved productivity.
Smart farming leads to a stronger agricultural future! 🌱🍊🍈

Field Visit | Guava Orchard – Recently visited a guava orchard  and had an insightful meeting with the owner. Noticed th...
27/08/2025

Field Visit | Guava Orchard –
Recently visited a guava orchard and had an insightful meeting with the owner. Noticed that the irrigation method in use was not ideal, potentially affecting plant health and yield. Suggested improvements in the water management system for better productivity.

The orchard also showed symptoms of spray burn or heat stroke, impacting tree condition. Shared technical advice on preventive measures, proper spray practices, and appropriate agrochemicals.

Such field visits are key to promoting better horticultural practices and ensuring long-term orchard success. 🌱🍃🍈

دھان کی پنیری کو کھیت میں منتقل کرتے وقت ٹرانسپلانٹ شاک ہو سکتا ہے، جس سے بڑھوتری سست پڑ جاتی ہے۔ اس کی علامات میں پودے ...
08/07/2025

دھان کی پنیری کو کھیت میں منتقل کرتے وقت ٹرانسپلانٹ شاک ہو سکتا ہے، جس سے بڑھوتری سست پڑ جاتی ہے۔ اس کی علامات میں پودے کا مرجھانا، پتے پیلے پڑنا، اور بڑھوتری کا رک جانا شامل ہیں۔ وجوہات میں جڑوں کا نقصان، پانی کی کمی/زیادتی، اور تیز دھوپ شامل ہیں۔

اس سے بچنے کے لیے جڑوں کو کم سے کم نقصان پہنچائیں، ٹھنڈے وقت میں پنیری لگائیں، اور پانی کا صحیح انتظام کریں۔

بائر کا ایمبیشن کا بروقتاستعمال پودوں کو مضبوط بناتا ہے، غذائی اجزاء کی کمی پورا کرتا ھے اور بہترین پیداوار میں مدد دیتا ہے۔

جڑی بوٹیاں اب مار مکائیں کونسل ایکٹو  سے دھان کا مان بڑھائیں دھان کی جڑی بوٹیوں (ڈیلا خاندان، گھاس نما، چوڑے پتوں والی ا...
02/07/2025

جڑی بوٹیاں اب مار مکائیں
کونسل ایکٹو سے دھان کا مان بڑھائیں

دھان کی جڑی بوٹیوں (ڈیلا خاندان، گھاس نما، چوڑے پتوں والی اور دیگر سخت جان جڑی بوٹیوں) پر بروقت اور موثر کنٹرول کیلئے کونسل ایکٹو(bayer) کا درست طریقہ کار سے پنیری کی منتقلی کے بعد چھڑکاؤ کریں اور جڑی بوٹی سے پاک دھان کا بھرپور آغاز کریں .

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horticulturist M Faiz Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Horticulturist M Faiz Rasool:

Share