imfاستحکام ماموں کانجن فاونڈیشن

imfاستحکام ماموں کانجن فاونڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imfاستحکام ماموں کانجن فاونڈیشن, Charitable organisation, گلی باغ والی ڈیرہ سجناں دا پرانی منڈی ماموں کانجن, Faisalabad.

الحمداللہ ہمارا مقصد بے لوث خدمت خلق اور ماموں کانجن کی محرومیوں کو دور کرنا ہےتمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اپنے لیے نہ سہی اپنی آنے والی نسلوں کے لیے تا کہ جن محرومیوں اور پریشانیوں سے ہم گزرے ہیں وہ اس سے محفوظ رہیں جزاک اللہ

New updates
06/12/2024

New updates

Today new update Mamukanjan
02/12/2024

Today new update Mamukanjan

Mamukanjan Up date...
29/11/2024

Mamukanjan Up date...

ڈونلڈ ٹرمپ کے بچپن کی تصویرڈونلڈ ٹرمپ کا ضلع فیصل آباد کے ایک قصبہ ماموں کانجن سے ھے بچپن میں ڈونلڈ ٹرمپ ماموں کانجن میں...
08/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ کے بچپن کی تصویر
ڈونلڈ ٹرمپ کا ضلع فیصل آباد کے ایک قصبہ ماموں کانجن سے ھے بچپن میں ڈونلڈ ٹرمپ ماموں کانجن میں ہی پلا بڑھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ابتدائی تعلیم ماموں کانجن کے سرکاری سکول (بوڑھ والے سکول)سے حاصل کی۔ ٹرمپ کے والد صاحب ڈنکی لگا کے امریکہ چلے گئے اور وہاں ایڈجسٹ ھونے کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ امریکا شفٹ ہوگئے اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی باقی تعلیم امریکا میں مکمل کی اور اب دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب ھوکر ماموں کانجن کا نام فخر سے بلند کیا۔ منقول (رانا سمیع خاں)

03/09/2024
21/08/2024
ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے.  پاکستان کا ہیرو ہے  ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر اربوں...
13/08/2024

ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے. پاکستان کا ہیرو ہے ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر اربوں نہیں کروڑوں نہیں تو لاکھوں میں انعام کا تو حقدار تھا

Address

گلی باغ والی ڈیرہ سجناں دا پرانی منڈی ماموں کانجن
Faisalabad
37000

Telephone

+923456393004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imfاستحکام ماموں کانجن فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to imfاستحکام ماموں کانجن فاونڈیشن:

Share