18/03/2024
اس رمضان علی زیب فاونڈیشن کیلئے 1500 روپے عطیہ کریں
علی زیب فاونڈیشن تھلیسیمیا بچوں کو مفت خون کے عطیات اور اجزاے خون مہیا کر رھا ھے
ان بچوں کو بر وقت اجزاے خون مہیا کرنے کیلئے علی زیب فاونڈیشن کی طرف سے بلڈ کولیکشن کیمپ لگائے جاتے ھیں
آپ مخیر حضرات سے درخواست ھے بلڈ کولیکشن کیمپ کیلئےخالی بلڈ بیگ عطیہ کریں تا کہ ان بچوں کو بر وقت خون کا عطیہ مل سکے
ایک خالی ٹرپل بلڈ بیگ کی قیمت تقریبا 1500 روپے ھے
آپ ایک، دو، پانچ، دس یا سو بیگ عطیہ کر سکتے ھیں
اپنے عطیات علی زیب فاونڈیشن کے بینک اکاونٹ میں بھی جمع کرا سکتے ھیں