30/07/2026
الحمدللہ عزوجل !
محمود میموریل کلینک میں *درس قرآن* ہوا جسے ڈاکٹر شہزاد محمود ( Orthopedic Surgeon ) نے خوبصورت انداز میں دور جدید کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے سٹوڈنٹس میں درس قرآن پہنچایا اور آئندہ بھی باقاعدہ جاری رکھنے کا عزم کیا، مجلس کے اندر تین روزہ " International Medical Congregation " عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقد ہونے کے حوالے سے دعوت بھی دی ۔اللہ پاک سٹوڈنٹس کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین !