01/10/2026
جمعہ مبارک 🕌
وہیہ اتحاد کونسل آل پاکستان کی جانب سے برادری کے تمام افراد کو جمعہ مبارک۔
آج کے مبارک دن دعا کریں کہ:
🤲 اللہ تعالیٰ ہماری برادری کو اتفاق اور محبت عطا فرمائے
🤲 ہمارے بزرگوں کو صحت اور لمبی عمر دے
🤲 ہمارے نوجوانوں کو کامیابیاں اور نیک راستہ عطا فرمائے
🤲 ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن اور ترقی نصیب ہو
📿 جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کریں — اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ
کمنٹ میں "آمین" لکھیں اور اپنی برادری کے لیے دعا کریں۔ 🤍