الفرہاد فاؤنڈیشن

  • Home
  • الفرہاد فاؤنڈیشن

الفرہاد فاؤنڈیشن ہم ہر مشکل میں آپکے ساتھ ہیں ۔۔اللہ کے فضل سے
(1)

یتیم بچوں تک راشن  کے پیسے بھیج دیے ہیں اللہ کی راہ میں شامل ہونے والو اللہ اپ سے راضی ہو
05/08/2026

یتیم بچوں تک راشن کے پیسے بھیج دیے ہیں اللہ کی راہ میں شامل ہونے والو اللہ اپ سے راضی ہو

الحمداللہ ٹیم الفرہاد اب گاؤں کی سطح پہ بھی فلاحی کاموں کا  آغاز کر چکی ہے
04/08/2026

الحمداللہ ٹیم الفرہاد اب گاؤں کی سطح پہ بھی فلاحی کاموں کا آغاز کر چکی ہے

06/07/2026

ایک مخلص دوست کے کہنے پہ ٹیم الفرہاد یتیم اور سفید پوش گھڑانوں تک جو راشن پہنچا رہی ہے اس کی پکچر اپلوڈ نہیں کر رہی میں نے سوچا اپ کو بتا دوں

06/07/2026

ٹیم الفرہاد اب تک تین قران اکیڈمیز بنا چکی ہے جس میں 60 سے زائد بچے قران پاک ترجمے تجوید کے ساتھ مکمل پڑھ چکے ہیں اور 250 سے زائد طلبہ دینی تعلیم ابھی بھی حاصل کر رہے ہیں اور ایک کمپیوٹر لیب جس میں اب تک 150 سے زائد طلبہ کمپیوٹر کی مفت کورسز مکمل کر چکے ہیں اور ان لائن کمپیوٹر سے پیسے کما رہے ہیں دو سلائی سینٹر جس سے 100 سے زائد بیٹیاں مفت سلائی کا کام سیکھ کر اپنا باعزت روزگار کما رہی ہیں الفرہاد اولڈ ہوم جس میں بہت سے بزرگ عزت اور سکون کے ساتھ اپنی باقی زندگی گزار رہے ہیں اٹھ واٹر فلٹریشن پلانٹ جس سے ابھی بھی لوگ مفت فلٹر شدہ پانی پی رہے ہیں بہت سی بیٹیوں کی شادیاں اور ہر ماہ بہت سے یتیم گھرانوں تک راشن پہنچ رہا ہے

03/07/2026

بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے اس لیے بہن کے درس کے لیے 07عدد تجوید والے قران پاک کی ضرورت ہے اپ لے دیں بچے تلاوت کرتے رہیں گے اپ کو اور اپ کے والدین کو ثواب ہوتا رہے گا جزاک اللہ

ہدیہ 7 قران پاک 7×1000=7000
JazzCash & EasyPaisa 03219080023

05/06/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه ٹیم الفرہاد فلٹر تبدیل کرتے ہوئے

02/06/2026
25/05/2026

اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌸❤️✨

Address


NISHATABAD

Telephone

+923219080023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفرہاد فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share