Sahara Trust Welfare Foundation

Sahara Trust Welfare Foundation کسی کی آس ٹوٹنے نہ پائے
کوئی بھوکا نہ سوئے �

05/10/2026

الحمداللہ مستحق بچی جنکے والد فالج کے مریض ہیں کی شادی پر کھانا دیا گیا اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین

آدھی رات کو ہی گلی کے بچے پاپڑ لینے پہنچ گئے
20/09/2026

الحمداللہ فالج کے مریض بھائی کو پاپڑ کی ریڑھی لگا دی گئی انشا اللہ اب وہ اپنا گھر چلا سکیں گے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین

الحمداللہ فالج کے مریض بھائی کو پاپڑ کی ریڑھی لگا دی گئی انشا اللہ اب وہ اپنا گھر چلا سکیں گے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمی...
20/09/2026

الحمداللہ فالج کے مریض بھائی کو پاپڑ کی ریڑھی لگا دی گئی انشا اللہ اب وہ اپنا گھر چلا سکیں گے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین

ستیانہ میں ریڑھی لگانے گئے تو یہ بھائی ملے جنکو دوسال پہلے پاپڑ کی ریڑھی لگا کر دی تھی

بیروزگار بھائی جنکو مہروں کا مسئلہ تھا انکو چپس کی ریڑھی لگا دی گئی ہے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین

15/09/2026

انتہائی شریف النفس انسان جو پہلے مزدوری کرتے تھے مہروں کے مسئلے کا شکار ھو گئے اب ان سے اٹھنا بیٹھنا تک بیحد مشکل ھو چکا ھے گھر میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں گھر کے حالات آپ دیکھ سکتے ہیں یہ بھائی چپس کی ریڑھی لگا کر اپنا گھر کا نظام چلانا چاہتے ہیں جسکے لیے پینتیس ھزار روپے کےکی ضرورت ھے سب بھائیوں سے حسب استطاعت تعاون کی اپیل ھے تعاون کرنے کیلیے رابطہ کریں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212 جازکیش 03437970167 ایزی پیسہ اکاؤنٹ ٹائٹل رضوان اکبر

انتہائی شریف النفس انسان جو پہلے مزدوری کرتے تھے مہروں کے مسئلے کا شکار ھو گئے اب ان سے اٹھنا بیٹھنا تک بیحد مشکل ھو چکا...
15/09/2026

انتہائی شریف النفس انسان جو پہلے مزدوری کرتے تھے مہروں کے مسئلے کا شکار ھو گئے اب ان سے اٹھنا بیٹھنا تک بیحد مشکل ھو چکا ھے گھر میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں گھر کے حالات آپ دیکھ سکتے ہیں یہ بھائی چپس کی ریڑھی لگا کر اپنا گھر کا نظام چلانا چاہتے ہیں جسکے لیے پینتیس ھزار روپے کےکی ضرورت ھے سب بھائیوں سے حسب استطاعت تعاون کی اپیل ھے تعاون کرنے کیلیے رابطہ کریں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212 جازکیش 03437970167 ایزی پیسہ اکاؤنٹ ٹائٹل رضوان اکبر

Address

Chak167 Gb Tehsil Samundri Faisalabad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Trust Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share