06/04/2026
الحمدللہ !!!
آج راشن فیصل آباد کے مختلف علاقوں کے مستحق اور نادار بیوہ فیملیوں میں تقسیم کیا گیا۔
اللہ انسانیت کی طرف ہماری عاجز سی کاوش کو قبول فرمائے۔
آمین۔
رزق الہی
(بیشک رزق بانٹنے سے بڑھتا ہے)
#ɴᴇᴡʀᴇᴇʟ 🙏 ❤️